[carousel-horizontal-posts-content-slider]

دلچسپ/ عجیب

بغیر دیکھے ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

سِڈنی: آسٹریلیا کے ایک نوجوان  نے بغیر دیکھے 12.1 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔چارلی ایگنز نامی 14 سالہ لڑکے نے آسٹریلین نیشنل 2023 میں 0.68 سیکنڈ پہلے ریوبک کیوب حل کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹامی چیری کے پاس تھا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ جنوری 2023 میں ...

Read More »

ناروے میں ایک گھر کے باغ سے وائکنگ دور کے نوادرات دریافت

اوسلو: ناروے میں ایک شخص کی میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے سونے کی بڑی دریافت کے بعد اب ایک خاندان نے اسی آلے کی مدد سے ایک ہزار سال سے زیادہ پرانے نوادرات دریافت کیے ہیں۔ آسویک نامی خاندان نے نوادرات دریافت کیے جو کہ وائکنگ دور کے معلوم ہوتے ہیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ یہ نوادرات نویں صدی میں جومفرولینڈ کے چھوٹے سے جزیرے پر ایک ...

Read More »

3 سال قبل چوری ہوجانے والا طوطا پولیس کو اپنا نام بتا کر مالک کے پاس پہنچ گیا

مارسیلز: حال ہی میں یہ خبر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طوطے نے پولیس اہلکاروں اپنی شناخت کرائی اور اپنے مالک کو ڈھونڈ لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مغربی افریقی سرمئی طوطا جسے تین سال قبل فرانس میں چوری کیا گیا تھا، حیرت انگیز واقعات کی ترتیب کے بعد اپنے مالک سے مل گیا۔ گزشتہ ہفتے ایک دکاندار فرانسیسی ...

Read More »

بھارت: تاش کے پتوں سے 4 عمارتوں کی نقل تیار کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

کلکتہ: بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ نوجوان نے تاش کے پتوں کا استعمال کرکے اپنے آبائی شہر کلکتہ کی چار عمارتوں کی نقل تیار کرنے کا عالم ریکارڈ قائم کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارناو ڈاگا نامی شہری نے یہ کارنامہ انجام دینے کیلئے 41 دن سرف کیے اور اس عمل میں پرانا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔بھارتی شہری کا تیار شدہ ...

Read More »

104 سالہ خاتون اسکائی ڈائیور بن گئیں

شکاگو: امریکا میں 104 سال کی ضعیف خاتون نے اسکائی ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واکر کے سہارے سے چلنے والی 104 سالہ ڈورتھی ہوفنز نے شمالی الینوئے میں انسٹرکٹر کی مدد سے کامیابی سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی۔امریکی ریاست شکاگو سے تقریبا 85 میل (140 کلومیٹر) جنوب مغرب میں واقع اوٹاوا کے اسکائی ...

Read More »

ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیا

نئی دہلی: والدین کی بچوں سے تکرار اور ڈانٹ ڈپٹ معمول کی بات ہے لیکن ایک بچی نے ڈانٹ پڑنے کے بعد غیرمعمولی ردعمل دیا۔بھارت میں ایک  8 سالہ بچی اور اس کے والد کے درمیان معمولی تکرار ہوئی جس کےبعد بچی نے اپنے گھر کے  دروازے پر ’والد برائے فروخت ‘ کا اشتہار لگا دیا۔بچی نے ہاتھ سے لکھے ...

Read More »

بھارت میں بھینس نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ’منگل سوتر‘ نگل لیا

مہاراشٹرا: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک بھینس نے غلطی سے ایک مہنگا سونے کا ‘ منگل سوتر’ نگل لیا جسے 2 گھنٹے کی طویل سرجری کے بعد نکال لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع واشیم میں ایک بھینس نے غلطی سے مہنگا سونے کا ‘ منگل سوتر’ نگل لیا۔  منگل سوترکی تخمینہ قیمت تقریباً 1.5 لاکھ  روپے ہے جس کا وزن 20 گرام سے ...

Read More »

یوکرینی شہری نے دانتوں سے گاڑیاں کھینچ کر دو ریکارڈ بنادیے

کیو: ایک یوکرینی شہری نے دانتوں سے گاڑیاں کھینچ کر دو گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔34 سالہ ڈمیٹرو ہرونسکی نے پہلے ریکارڈ کے لیے دانتوں سے چھ گاڑیاں مع ڈرائیورز کھینچیں جن کا کل وزن 7603 کلو تھا۔کھینچی جانے والی گاڑیاں نیوٹرل تھیں لیکن ان کی سیدھ برقرار رکھنے کے لیے ڈرائیورز کو اسٹیئرنگ وِیل پر بٹھایا گیا۔

Read More »

نیویارک: 400 پاؤنڈ وزنی ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لی گئی

نیویارک: نیویارک میں کنیکٹی کٹ کے لانگ آئی لینڈ ساؤنڈ سے وائلڈ لائف کے عملے نے 400 پاؤنڈز وزنی ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کنیکٹیکٹ فش اینڈ وائلڈ لائف کے عملے نے لانگ آئی لینڈ ساؤنڈ سے 6 فٹ سے زیادہ لمبی، 5 فٹ چوڑی اور تقریباً 400 پاؤنڈ وزنی ایک دیوہیکل ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑی ہے۔

Read More »

بھیڑوں کا ریوڑ 272 کلو بھنگ چٹ کر گیا

ایتھنز: یونان میں بھیڑوں کے ریوڑ نے گرین ہاؤس میں گھس کر تباہی مچادی۔ بھیڑوں نے 272 کلو سے زیادہ کی مقدار میں طبی استعمال کے لیے اگائے جانے والے بھنگ کے پودے کھالیے۔یونانی علاقے میگنیسیا سے تعلق رکھنے والے ییانِس بورونِس کا کہنا تھا کہ ان کی فصل شدید گرمی اور حال ہی میں آنے والے سیلابوں کی وجہ سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow