اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ و سینیٹر رحمان ملک 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سابق وزیر داخلہ و سینیٹر رحمان ملک کا 70 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، انتقال کی اطلاع ان کے بھائی خالد ملک نے دی، انہوں نے بھائی کی وفات پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ...
Read More »Latest Posts