تازہ ترین

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد افراد کو گرفتارکر لیا

سیالکوٹ : پولیس نے سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بلا اجازت سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے کے انتظامات کرنے پر کریک ڈاون کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے جلسہ گاہ سے رہنما تحریک انصاف علی اسجد ملہی اور سابق ڈی جی اینٹی کرپشن ...

Read More »

تین بیٹیوں کو قتل کرنے والے باپ کو 3 مرتبہ سزائے موت

عارف والا: پنجاب کے ضلع پاک پتن کی تحصیل عارف والا میں تہرے قتل کے مجرم سفاک باپ کو 3مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی۔عارف والا محمد نگرکے ایڈیشنل سیشن جج اعظم رانا نے تہرے قتل کیس کا  فیصلہ سناتے ہوئے ملزم احمد یاربلوچ پرالزام ثابت ہونے کے بعد 3 مرتبہ سزائے موت اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔محمد نگرکے ...

Read More »

پتے کی پتھری ، پتے کے سرطان کی علامت بھی ہوسکتی ہے

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پتے کی پتھری اور پتے کے سرطان کے درمیان ایک واضح تعلق موجود ہے اور یوں پتھریاں آگے چل کر سرطان کا تعلق بھی بیان کرسکتی ہیں۔ایسے مریض جو پینکریاٹک ڈکٹل ایڈینوکارسینوما (پی ڈی اے سی) کے شکار ہوں ان میں چھ ماہ سے ایک سال کے اندر اندر پتے میں پتھریاں ...

Read More »

سہیل خان اور سیما خان کا شادی کے 24 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار وفلم ساز سہیل خان نے اپنی اہلیہ ماڈل سیما خان سے شادی کے 24 سال بعد طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سہیل اور سیما نے ممبئی کی فیملی عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کی ہے، جوڑے کی شادی 1998 میں ہوئی جن کے دو بچے بھی ہیں۔ ذہنی ہم ...

Read More »

متحدہ عرب امارات کے صدر صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان سپردخاک

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان کوسپرد خاک کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق شیخ محمد بن زاید النہیان، خاندان کے دیگرافراد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر نے  شیخ سلطان بن زاید  مسجد میں مرحوم شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی نماز جنازہ میں شرکت کی جس کے بعد انہیں البطین قبرستان میں سپرد خاک ...

Read More »

’’لیگز چھوڑو زرِ تلافی لو‘‘ بورڈ اسٹار کرکٹرز کو ترغیب دے گا

لاہور:  ’’لیگز چھوڑو زرِتلافی لو‘‘بورڈ اسٹار کرکٹرزکو ترغیب دے گا، اس حوالے سے اسپیشل فنڈ قائم کرنے پر غور ہونے لگا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے بتایا کہ پی سی بی کرکٹرز کیلیے ایک اسپیشل فنڈ قائم کرنے پر بھی غور کررہا ہے، اس کا مقصد قومی کرکٹرز کو سپورٹ کرنا ہے تاکہ آئیکون سمجھے ...

Read More »

کراچی سمیت سندھ بھر میں 4 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 4 روز کے لیے بند کردیے گئے۔سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں ...

Read More »

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں اعلان کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ انہوں نے اہم فیصلے کرلیے ہیں، آئندہ 48 گھنٹوں میں عوام کو اعتماد میں لیں گے۔لندن میں مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے درمیان جمعہ کو مشاورت کا ایک اور دور ہوا ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پرغورکیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ...

Read More »

گوجرانوالہ میں ڈمپراور2مسافر وینز میں تصادم، 12 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں ڈمپرکے 2 مسافروینز سے ٹکرانے سے  12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسیکو ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں کوٹ لدھا کے قریب 2مسافر وینز اورڈمپرمیں تصادم کے نتیجے میں ایک بچی اور6 خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق اور8 افراد زخمی ہوگئے۔لاشوں اورزخمیوں کومختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 ماہ کی ...

Read More »

فرح گوگی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں پیشرفت

لاہور: فرح خان و احسن جمیل آمدن سے زائد اثاثوں کیخلاف تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوگئی۔نیب لاہور نے مختلف اداروں کو 100 سے زائد لیٹر ارسال کئے تھے جس پر فرح خان اور شوہر احسن جمیل گجر کیخلاف مختلف اداروں سے جواب موصول ہونا شروع ہوگئے۔ایس ای سی پی نے فرح خان اور احسن جمیل کی مبینہ کمپنیوں کا ریکارڈ جمع ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow