[carousel-horizontal-posts-content-slider]

تازہ ترین

عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین ایم او یو طے پا گیا

کراچی: ترسیلات زر میں سہولت کے لیے عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ڈائریکٹر جنرل چیئرمین آف دی بورڈ آف ڈائریکٹرز عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبداللہ الحامدی اور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے اے ایم ایف کے زیر اہتمام ابوظہبی میں ایک تقریب میں مفاہمت ...

Read More »

اسرائیل نے غزہ کو فلسطینی بچوں کا قبرستان بنادیا، یونیسیف کی مذمت

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں کی شہادتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی ادارہ اطفال نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی، زمینی اور سمندری حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 227 ہوگئی۔ شہدا میں 3 ہزار 826 بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج کی پرتشدد ...

Read More »

ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ حاصل، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ کے بارے میں تکنیکی مذاکرات جاری جبکہ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اسٹرکچرل بینچ مارکس پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کردی۔ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق ایف بی آر کی تیار کردہ عملدرآمد رپورٹ بھی پیش کردی گئی ہے تکنیکی سطع ...

Read More »

75 منٹ دوڑنا عمرمیں 12 سال کا اضافہ کرسکتا ہے، تحقیق

اچھی صحت کے لیے جسمانی سرگرمی کے حوالے متعدد مطالعے کیے جا چکے ہیں۔ لیکن حال ہی میں کی جانے والے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 75 منٹ تک بھاگنا ہماری زندگی میں 12 سال کا اضافہ کر سکتا ہے۔انٹرنیشنل جرنل آف انوائرنمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 4400 ...

Read More »

تنہائی کا شکار انسٹاگرام صارفین کے لیے اہم فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: میٹا کا ذیلی فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گفتگو کرنے کے لیے اے آئی دوست بنا سکیں گے۔انسٹاگرام کی جانب سے ایسے فیچر کے متعلق آگاہ کیا جانا یہ بتاتا ہے کہ میٹا اپنے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کے متعدد فیچر پر کام کر رہا ...

Read More »

سب سے بڑے کپ میں نوڈلز پیش کرنے کا ریکارڈ

بیجنگ: ایک چینی کمپنی نے 50.80 کلو انسٹنٹ لوسیفن (ایک قسم کے نوڈلز) پکا کر دنیا کے سب سے بڑے انسٹنٹ رائس نوڈلز کے کپ میں پروسنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔گوانگشی لوباوینگ فوڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے لوسیفن (گھونگھے اور چاول کے نوڈلز سے بنا ایک پکوان) بنانے کے لیے 4.3 فٹ لمبے برتن کا استعمال کیا گیا۔

Read More »

اُشنا شاہ نے عرفان پٹھان کی حمایت کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھا کر اُشنا شاہ سمیت صارفین کے دل جیت لیے۔عرفان پٹھان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ...

Read More »

ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ گرگئی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان 69 رنز بنالیے۔بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز ڈیون کانوے اور راچن رویندرا نے ٹیم کو 69 رنز کا آغاز فراہم کیا، تاہم کانوے 35 رنز بناکر وکٹ گنوابیٹھے۔پاکستان کی جانب ...

Read More »

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان

لاہور: پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان، فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ عمرہ کرایہ 87000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا جبکہ کراچی اور کوئٹہ سے عمرہ کرایہ 79000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ کرائے فوری طور ...

Read More »

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے انتخابات کی تاریخ ہم نے دی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: عام انتخابات سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ میں پیش کردی گئیں، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں گے کوئی غلط فہمی میں نہ رہے اگر کسی سے فیصلے نہیں ہورہے تو وہ گھر چلا جائے۔صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری کو انتخابات کی تاریخ دینے پر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow