[carousel-horizontal-posts-content-slider]

تازہ ترین

میانوالی ایئر فورس بیس پر حملہ ناکام، 3 دہشت گرد مارے گئے

میانوالی: سیکیورٹی فورسز نے پاک فضائیہ کے ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے الحمدللہ سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں اور اثاثوں کی حفاظت کو یقینی ...

Read More »

سعودی عرب نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

ریاض: سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے پروازوں کی آمد و رفت کا طریقہ کار مرتب کرلیا اور تاریخوں کا اعلان کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعوی ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا اور 10 جون تک جاری رہے گا جس کے لیے درخواستیں یکم جنوری 2024 تک جمع کرائی جا ...

Read More »

کراچی میں 15 ارب روپے کی پانی چوری پکڑی گئی

کراچی: پاکستان رینجرز اور واٹر کارپوریشن نے مشترکہ کاروائی کرکے کراچی میں چند سالوں کے دوران 15 ارب روپے کا پانی چوری کرنے کی بڑی واردات کے قصے کا مکمل خاتمہ کردیا۔واٹر بورڈ کارپوریشن حکام کے مطابق ہالیجی کنڈیوٹ کی 54 انچ کی لائن سے لانڈھی لیبر اسکوائر کے نزدیک 18 فٹ گہری اور 200 فٹ لمبی سرنگ بنا کر شہریوں ...

Read More »

قدیم چینی مارشل آرٹ دماغی بیماری کے خطرات کم کرسکتا ہے، تحقیق

اوریگن: ایک نئی تحقیق کے مطابق قدیم چینی مارشل آرٹ ٹائی چی ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔امریکا کے اوریگون ریسرچ انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے 65 برس سے زیادہ عمر کے کمزور ہوتی یادداشت کے مسئلے سے دوچار 200 سے زائد افراد پر تحقیق کی۔ تحقیق میں شرکاء سے ورچوئل ٹائی چی پروگرام مکمل کرنے ...

Read More »

چینی خلاء نوردوں کا خلاء میں سبزیاں اگانے کا تجربہ

بیجنگ: چین کے شینژو 16 کے خلاء نورد مستقبل کی خلائی تحقیقات کے پیشِ نظر ٹیانگوگ اسپیس اسٹیشن میں سبزیاں اگانے کے تجربات کر رہے ہیں۔مئی کے آخر میں ٹیانگونگ پر جانے والے (جن کی واپسی 31 اکتوبر کو ہوگئی) مشن کمانڈر جنگ ہائی پینگ اور ان کے ساتھی خلا نورد ژو یینگژو اور گئی ہائیچاؤ نے دو خاص آلات کا ...

Read More »

امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا لی

امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا کر عالمی ریکارڈ نام کرنے کی امید باندھ لی۔واشنگٹن کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ اینڈرسن اپنی زمین پر اگنے والی اس شکر قندی کو دیکھنے کے لیے یونیورسٹی آف جارجیا ایکسٹینشن ایجنٹ راکی ٹینر اور واشنگٹن کاؤنٹی شیرف جوئل کوچران کو بطور گواہان بلایا۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ ...

Read More »

منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرل

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرم کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر منال خان اور احسن محسن اکرم کے ہاں پہلے بیٹے ’حسن اکرم‘ کی پیدائش ہوئی، یہ خوشخبری اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو سُنائی۔مداحوں اور ساتھی فنکاروں نے منال، ...

Read More »

کیچز تھامنے کے معاملے میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیچز تھامنے کے معاملے میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔میگا ایونٹ میں پاکستانی فیلڈرز 7 میچز میں 37 میں 31 مواقعوں پر کیچز تھامنے میں کامیاب ہوئے جبکہ 2 کیچز ایسے ڈراپ ہوئے جس نے قومی ٹیم کیلئے میچ کا نقشہ تبدیل کردیا تھا۔سری لنکا کے کوشل مینڈس کا کیچ ...

Read More »

اسرائیل نے غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا، شہادتیں 9 ہزار 200 ہوگئیں

غزہ: اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا ہے اور اب بڑی کارروائی کریں گے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی افوج نے غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے۔ ہمارا مقصد حماس کی تحریک کو ختم کرنا ہے۔ دوسری جانب حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ ...

Read More »

ضرورت یہ ہے کہ پاکستان سب کا لاڈلا ہو، کوئی سیاسی جماعت لاڈلی نہ ہو، خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ آنا خوش آئند ہے، مسلم لیگ ن الیکشن کیلیے تیار ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ ہم انتخابات کے لیے بالکل تیار ہیں، یہ خوش آئند کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن نے تاریخیں بتائیں، الیکشن کمیشن اور صدر ایک ہی پیج ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow