[carousel-horizontal-posts-content-slider]

تازہ ترین

خالصتان ریفرنڈم؛کینیڈا کے وزیراعظم نے مودی کو ٹکا سا جواب دیدیا

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کینیڈا میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی درخواست کو کینیڈی وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسترد کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کی خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے مسائل پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے متعدد بار بات ہوئی ہے۔وزیراعظم جسٹن ...

Read More »

کریک ڈاؤن کے دوران 80 لاکھ یونٹ کی بجلی چوری پکڑی گئی، پاور ڈویژن

 اسلام آباد: بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی جانب سے بجلی چوری روکنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔پاور ڈویژن کے مطابق اب تک 80 لاکھ یونٹ کی بجلی چوری پکڑی جاچکی ہے جب کہ 194 افراد کو گرفتار کیا گیا اور 35.2 کروڑ کا جرمانہ عائد کیا گیا۔سیکرٹری پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (لیسکو) اور ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) دیگر ...

Read More »

ڈپریشن سے ذیابیطس کا مرض بھی لاحق ہوسکتا ہے، تحقیق

لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈپریشن ٹائپ 2 ذیا بیطس کے لیے براہ راست کردار ادا کر سکتا ہے۔ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں میں اس بات کا تعین کیا جاچکا ہے کہ ذیا بیطس سے متاثر فرادغیر متاثرہ افراد کے مقابلے میں ڈپریشن میں  دو گنا زیادہ  مبتلا  ہوتے ہیں۔جبکہ ماہرین  کو یہ بھی معلوم ہے کہ ...

Read More »

راولپنڈی؛ مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک، کانسٹیبل شہید

راولپنڈی: تھانہ روات کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ کے دوران تین ڈاکو ہلاک جبکہ فرض کی راہ میں جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس ٹیم دھمیال سے موبائل فون سنیچنگ کی واردات کے بعد فون کو ٹریک کرتے ہوئے ملزمان کے تعاقب میں تھی۔حکام کے مطابق تھانہ دھمیال کے علاقے ...

Read More »

چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں مسلسل کمی

واشنگٹن: اگست میں ایک رپورٹ آن لائن منظر عام پر آئی تھی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ OpenAI کا چیٹ باٹ دیوالیہ ہونے کے دہانے پر ہے اور اس کی وجہ زیادہ آپریشنل اخراجات اور مختلف مفادات اس مسئلے کی بنیادی وجہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے حریف مائیکروسافٹ کے بنگ چیٹ کی طرح  چیٹ جی پی ٹی بھی زوال پذہر ...

Read More »

ہزاروں قریب المرگ مریضوں کا احوال ، زندگی بعد الموت کا ثبوت ہے، امریکی ڈاکٹر

کینٹکی: امریکہ میں کینسر کے ماہر ڈاکٹر نے مسلسل 35 برس تک 5000 قریب المرگ مریضوں کےتجربات اور مشاہدات کے بعد وثوق سے کہا کہ موت کے بعد زندگی موجود ہوسکتی ہے۔کینٹکی کے پروفیسر جیفری لونگ کہتے ہیں کہ وہ کینسر کے مریضوں کے ساتھ ان کے آخری وقت تک موجود رہے۔ کئی کیسز پر غور کرنے سے ان کی زندگی ...

Read More »

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ کا ویڈیو کلپ شیئر کردیا

 بالی وڈ کے نامور کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے۔صبا قمر کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ یہ کہتے ہوئے نظر آتی ہیں کہ خوش انسان ہمیشہ دوسروں کو خوشی دیتا ہے جب کہ ناراض انسان دوسرے سے ناراض ہی رہتا ہے۔کپل شرما نے صبا قمر ...

Read More »

ایشیاکپ؛ پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ جب میچ روکا گیا تو بھارت کا اسکور 24.1 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز تھا۔کولمبو میں کھیلے جارہے ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے اہم معرکے میں بھارتی اوپنرز نے ابتدا سے ہی پاکستانی بولنگ لائن کے خلاف جارحانہ کھیل ...

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 16سالہ فلسطینی شہید؛ متعدد زخمی

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی لڑکا شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ان پُرتشدد کارروائیوں پر احتجاج کے لیے جمع ہونے والے مظاہرین پر قابض اسرائیلی فوج ...

Read More »

اسمگلرزاور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ںگراں وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت نے فیصلہ کرلیا کہ ان برائیوں کے خلاف انتہا تک جائیں گے جبکہ چند عناصر اسمگلنگ کے بعد ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں۔انہوں نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow