[carousel-horizontal-posts-content-slider]

پاکستان

مہنگے آئی پی پیز معاہدوں کے ذمہ داران کا سرعام احتساب کیا جائے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مہنگے آئی پی پیز معاہدوں کے ذمہ داران کا سرعام احتساب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مرکزی شعبہ نشرواشاعت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سراج الحق نے کہا کہ مہنگے آئی پی پیز معاہدوں کے ذمہ داران کا سرعام احتساب ہونا چاہیے، گزشتہ پانچ برسوں میں معیشت و امن و امان تباہ، مہنگائی کا طوفان ...

Read More »

پیپلز پارٹی الیکشن میں جانے کے لیے تیار ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن میں جانے کے لیے تیار ہے، نوے نہیں تو سو دن ورنہ 120 دن میں انتخابات کرادیے جائیں۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ الیکشن جلد از جلد یا 90 روز میں کرادیے جائیں تا کہ ہم دوبارہ عوام کی خدمت کریں، میڈیا میں جو باتیں چل ...

Read More »

آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلیے ریلیف پر رضامند، گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔آئی ایم ایف نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں کی 3 ماہانہ اقساط میں وصولی کی اجازت دیدی ہے تاہم اس کے بدلے میں مطالبہ کیا ہے کہ جولائی سے گیس کی قیمتوں ...

Read More »

پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلح افواج کا یوم دفاع پر عزم

راولپنڈی: صدر مملکت، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کی جانب سے 58ویں یوم دفاع و شہداء کے موقع پر شہداء اور ان کے لواحقین کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا یے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سروسز چیفس کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر 1965ء کو حق ...

Read More »

ورلڈ بینک وفد کی فراہمی ونکاسی آب نظام کی بہتری کیلیے تعاون کی یقین دہانی

کراچی: ورلڈ بینک کے وفد نے فراہمی ونکاسی آب نظام کی بہتری کیلیے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ورلڈ بینک کے وفد نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مرکزی دفتر میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد سے  ملاقات کرکے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کی مزید بہتری کے لیے ...

Read More »

وفاقی حکومت کا مینڈیٹ کے برخلاف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے اپنے مینڈیٹ کے برخلاف ترقیاتی منصوبوں کی منظوریوں کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جو کہ مزید غیر ملکی قرضوں کے حصول کیلیے ضروری ہے۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نیشنل اکنامک کونسل کی ایگزیکیوٹیو کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے، جو کہ ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دینے کی اتھارٹی ہے، نگراں وزیر خزانہ ...

Read More »

وزیراعظم کی بجلی کے بلوں میں کمی کیلیے 48 گھنٹے میں ٹھوس اقدامات کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ اداروں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات مرتب کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دے دی۔اسلام آباد میں منعقد اجلاس میں نگراں وزیر توانائی و بجلی سمیت متعلقہ وزارتوں کے حکام شریک ہوئے جبکہ وزارت بجلی کی جانب سے بجلی کی ترسیل اور ...

Read More »

پاکستان رینجرز نے دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا

 راولپنڈی: پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 29 جولائی سے 3 اگست تک دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار بھارتی شہری منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں، گرفتار بھارتی شہریوں میں فیروزپور کے رہائشی گرمیج سنگھ، شندر سنگھ، جگندر سنگھ ...

Read More »

زرتاج گل کے گرد اینٹی کرپشن کا گھیرا تنگ، گرفتاری کے لیے چھاپے

لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔ترجمان کے مطابق سابق ایم این اے زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔ شہری اسفند جنید کی جانب سے زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں ...

Read More »

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان سرفہرست

نئی دہلی: آج دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان پیش پیش ہے۔ آزادی سے اب تک 93,647 مسلم کش واقعات میں 5 لاکھ سے زائد مسلمان شہید کیے جا چکے ہیں۔1989 میں بہار، 2002 میں گجرات اور 2020 ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow