[carousel-horizontal-posts-content-slider]

علاقائی خبریں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی لائیو کوریج، چیف جسٹس کا سماعت آج مکمل کرنیکا عندیہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی جا رہی ہے، چیف جسٹس نے آج پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔دوران سماعت، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ بار ...

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے لندن میں ہونے والے اجلاسوں میں آئندہ دنوں میں پارٹی بیانیہ کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ شہباز شریف اور اسحٰق ڈار نے لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتیں کیں۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے ...

Read More »

عمران خان کی قید کے دوران سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی کی سینڑل جیل اڈیالہ میں اسیری کے دوران جیل کے اندر و باہر سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راولپنڈی پولیس کی سیکیورٹی برانچ اور متعلقہ اداروں نے سابق وزیر اعظم کی جیل میں اسیری کے باعث سیکیورٹی اقدامات کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکیورٹی اقدامات بڑھانے کا فیصلہ سیکیورٹی سروے ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق مردم شماری کی منظوری کے بعد عام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کام تیزی سے جاری ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات 28 ستمبر سے 27 اکتوبر تک دائر کرائے جاسکتے ...

Read More »

شہباز شریف نے نوازشریف کی آمد سے قبل پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

لاہور: صدرمسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ محمد نواز شریف طے شدہ پروگرام کے تحت 21 اکتوبر بروز ہفتہ پاکستان آرہے ہیں۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں تمام پارٹی رہنماؤں کیلئے ہدایت کی کہ وہ 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں اور اپنی تمام تر توجہ عوامی موبلائیزیشن پر دیں۔شہباز شریف نے پارٹی ...

Read More »

جناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ خدیجہ شاہ سمیت 55 ملزمان کی درخواست ضمانت کو خارج کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی ...

Read More »

ثاقب نثار، عطا بندیال، اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ کے خلاف شکایات بے بنیاد قرار

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس پاکستان کے آتے ہی سپریم جوڈیشل کونسل متحرک ہو گئی اور سابق چیفس جسٹس عمر عطا بندیال، ثاقب نثار اور سریم کورٹ کے ججز جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے کر خارج کردیں۔سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن اور ثاقب ...

Read More »

امیدوار کا علیحدہ بینک اکاؤنٹ اور نتیجہ رات دو بجے تک لازمی، الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم

کراچی: الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی اٹھارہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق امیدواروں کے لیے الیکشن اخراجات کے لیے بینک اکاؤنٹ سے متعلق رولز میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ...

Read More »

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویز الہی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر کمرہ عدالت میں سماعت سے قبل صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن بروقت ہونے چاہئیں ...

Read More »

بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف متفرق درخواست دائر کردی

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیک کیس میں ایف آئی اے کی  تحقیقات کے خلاف اسلام آؓباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔ایف آئی اے کی تحقیقات کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس عدالت میں مرکزی کیس پہلے ہی زیر سماعت ہے۔ عدالت نے 18 ستمبر کو ایف آئی اے کو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow