[carousel-horizontal-posts-content-slider]

انٹرنیشنل

ڈنمارک اور ہالینڈ سے یوکرین کو ایف-16 طیاروں کی فراہمی پر روس برہم

کیف: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کی محنت رنگ لے آئی اور بالآخر روس کے خلاف جنگ میں انھیں ایف-16 لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی جس پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر زیلنسکی جنگ کے آغاز سے ہی یورپی ممالک سے روس کے خلاف محاذ میں فتح کے ...

Read More »

پاکستان رینجرز نے دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا

 راولپنڈی: پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 29 جولائی سے 3 اگست تک دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار بھارتی شہری منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں، گرفتار بھارتی شہریوں میں فیروزپور کے رہائشی گرمیج سنگھ، شندر سنگھ، جگندر سنگھ ...

Read More »

زرتاج گل کے گرد اینٹی کرپشن کا گھیرا تنگ، گرفتاری کے لیے چھاپے

لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔ترجمان کے مطابق سابق ایم این اے زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔ شہری اسفند جنید کی جانب سے زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں ...

Read More »

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان سرفہرست

نئی دہلی: آج دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان پیش پیش ہے۔ آزادی سے اب تک 93,647 مسلم کش واقعات میں 5 لاکھ سے زائد مسلمان شہید کیے جا چکے ہیں۔1989 میں بہار، 2002 میں گجرات اور 2020 ...

Read More »

گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک کمپوزر ساحر علی بگا کو دبئی کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا۔گلوکار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں کو خبر سے آگاہ کیا اور گولڈن ویزا دینے پرمتحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس میں دبئی حکام انہیں گولڈن ویزا دے رہے ہیں اور ساتھ ...

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف حتمی فیصلے سے روک دیا

لاہور: ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ کمیشن معاملے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔الیکشن کمیشن میں جاری توہینِ کمیشن کی کارروائی کے خلاف سابق وزیراعظم کی درخواست پر سماعت ہوئی،  جس میں عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف توہینِ الیکشن کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow