[carousel-horizontal-posts-content-slider]

کرائمز

سعودی عرب میں مزید 2 ملزمان کے سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں دو الگ الگ مقدمات میں جرائم ثابت ہونے پر دو قیدیوں کی سزائے موت کے عدالتی حکم پر عمل درآمد کردیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق جن دو مجرموں کا قصاص قانون کے تحت سر قلم کیا گیا ان میں ایک سعودی اور دوسرا یمنی باشندہ ہے۔ دونوں کو قتل کے الگ الگ کیسز میں سزائے موت سنائی ...

Read More »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار مبینہ حملہ آور ہلاک

کوئٹہ: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے چار مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔اس حوالے سے سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں کی گئی، ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ہلاک حملہ آور پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ...

Read More »

نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے اپنی گن سے گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی: شارع فیصل پر نجی بینک کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔اس حوالے سے ایس ایچ او ٹیپو سلطان امتیاز حسین نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 59 سالہ ڈیرک ولد الفریڈ کے نام سے کی گئی جو کہ محمود آباد اعظم بستی کا رہائشی تھا۔انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات اور بینک عملے کے بیانات ...

Read More »

حلیم عادل شیخ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

کراچی: پاکستان تحریک اںصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ میمن گوٹھ تھانے میں شہری محمد امان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق حلیم عادل شیخ نے پراپرٹی کے معاملے میں جعلسازی اور دھوکا دہی کی، 400 پلاٹس کی رقم چھ کروڑ ادا کرنے کے بعد پتا چلا کہ ہاؤسنگ ...

Read More »

ٹک ٹاکر مہک بخاری، والدہ کو2 پاکستانیوں کوقتل کرنے پرعمر قید

لیسٹر: برطانیہ میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور والدہ کو 2 پاکستانیوں  کو قتل کرنے پرعمر قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر کی عدالت نے 2 نوجوانوں کے منصوبہ بندی کے تحت قتل کے جرم میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ عنصرین بخاری سمیت چار افراد کو عمر قید  جبکہ دیگر 3 افراد کو ...

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں خارج کردیں۔ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ہاؤس کو جلانے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے فواد چوہدری کی عدم پیشی پر عبوری ضمانت خارج کردی۔دریں اثنا سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے  ...

Read More »

بغاوت اور اشتعال پھیلانے کا کیس؛ ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔ ایمان مزاری کی جلسے میں تقریر کا اسکرپٹ پڑھ کر سنایا گیا۔پراسیکیوٹر کی جانب ...

Read More »

اسد عمر منظر عام پر آ گئے، سائفر کیس میں گرفتاری کی تردید

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر منظر عام پر آ گئے، انہوں نے سائفر کیس میں اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کی ہے۔سابق وفاقی وزیر خزانہ اور تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر منظر عام پر آ گئے۔ انہوں نے کہا کہ میری گرفتاری کی خبر غلط تھی۔ مجھے ایف آئی اے نے گرفتار نہیں کیا تھا۔اسد ...

Read More »

پاکستان رینجرز نے دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا

 راولپنڈی: پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 29 جولائی سے 3 اگست تک دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار بھارتی شہری منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں، گرفتار بھارتی شہریوں میں فیروزپور کے رہائشی گرمیج سنگھ، شندر سنگھ، جگندر سنگھ ...

Read More »

زرتاج گل کے گرد اینٹی کرپشن کا گھیرا تنگ، گرفتاری کے لیے چھاپے

لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔ترجمان کے مطابق سابق ایم این اے زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔ شہری اسفند جنید کی جانب سے زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow