[carousel-horizontal-posts-content-slider]

کھیل

رضوان کا فلسطین سے متعلق ٹوئٹ؛ آئی سی سی نے بیان جاری کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جانب مین آف دی میچ ایوارڈ غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بیان جاری کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے متعلق رضوان کی ...

Read More »

ورلڈکپ؛ سری لنکن بیٹرز نے پاکستانی بالنگ لائن کے پرخچے اُڑا دیے

آئی سی سی ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 25 اوورز میں 181 رنز بنالیے۔حیدرآباد کے راجیو گارندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے اوپنرز ایک بار پھر ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے، کوشل پریرا صفر پر پویلین لوٹے، دوسری وکٹ کی شراکت میں پاتھم نسانکا اور ...

Read More »

ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ، 147رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ

 حیدرآباد: ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیوزی لیںڈ نے نیدرلینڈز کے خلاف اب تک 27 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنا لیے ہیں۔اوپنر ڈیون کانوے 32 اور ول ینگ 70 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پہلی وکٹ کی شراکت میں 67 رنز اور دوسری وکٹ کی شراکت میں 77 رنز بنائے گئے۔نیدرلینڈز کی ٹیم نے ...

Read More »

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دے دی

نئی دہلی: آئی سی سی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو جیت کیلئے عالمی کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا 428 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں سری ...

Read More »

ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی افغان ٹیم کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف 28 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنالیے۔دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ابتدائی دو وکٹیں جلد گنوادیں، اوپنر تنزید حسن رن آؤٹ ہوئے جبکہ لٹن داس 13 رنز بناکر کلین بولڈ ہوگئے۔ مہدی حسن ...

Read More »

ورلڈکپ؛ گرین شرٹس کے ابتدائی 4 بیٹرز پویلین روانہ، سعود شکیل کی نصف سینچری

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف 23 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنالیے۔حیدر آباد کے راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میں قومی ٹیم اوپنر کے فخر زمان ایک بار پھر ناکام ثابت ہوئے اور 12 کے انفرادی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان بابراعظم 15 گیندوں محض 5 رنز ...

Read More »

ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے دوران احمدآباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا۔بھارتی کی رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دہشت گردوں نے احمدآباد میں ہونے والے میچوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دی ہیں، جس سے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کے تحفظ کے بارے میں خدشات پیدا ہو گئے ...

Read More »

دوسرا وارم اَپ میچ؛ قومی ٹیم آج آسٹریلیا کے مدمقابل آئے گی

قومی کرکٹ ٹیم آج دوسرے وارم اَپ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اُترے گی۔راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں وارم اَپ میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستان وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے شروع ہوگا۔میگا ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ سیشن ...

Read More »

عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان آسٹریلیا کو 252 رنز سے شکست دیکر ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان ویٹرنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 400 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔ عبدالرزاق نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ...

Read More »

وارم اَپ میچ؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پہلے وارم اَپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا 15 رکنی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھلیں گے، میگا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow