[carousel-horizontal-posts-content-slider]

شوبز

بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فِکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ کا دعویٰ

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت  نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار ...

Read More »

اُشنا شاہ نے عرفان پٹھان کی حمایت کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھا کر اُشنا شاہ سمیت صارفین کے دل جیت لیے۔عرفان پٹھان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ...

Read More »

منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرل

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرم کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر منال خان اور احسن محسن اکرم کے ہاں پہلے بیٹے ’حسن اکرم‘ کی پیدائش ہوئی، یہ خوشخبری اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو سُنائی۔مداحوں اور ساتھی فنکاروں نے منال، ...

Read More »

ٹائیگر3 ‘ ریلیز سے پہلے مقبول، صبح 7 بجے خصوصی شو دکھایا جائیگا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی۔ فلم کا خصوصی شو صبح 7 بجے دکھایا جائے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپراسٹار سلمان خان کے مداح ’ ٹائیگر3‘ کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم کے ٹکٹس کی غیر معمولی مانگ اور شائقین کے رش کو دیکھتے ہوئے ’ٹائیگر 3‘ ...

Read More »

علیحدگی کی افواہوں کے بعد ثانیہ مرزا کی شعیب ملک کیساتھ تصاویر وائرل

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔گزشتہ روز شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی سالگرہ کی تصاویر پوسٹ کیں اور بیٹے کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔شعیب ملک نے اپنی پوسٹ ...

Read More »

ماہرہ خان کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی نئی سیلفی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کیلئے تین نئی تصاویر اپلوڈ کی ہیں جس میں ان کی خوبصورتی کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔پروفیشنل مصروفیات کے حوالے سے ماہرہ خان اپنی آخری فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں فواد خان کے ...

Read More »

مہوش حیات بھی بالآخر فلسطین کی حمایت میں بول پڑیں

مانچسٹر: پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھی بالآخر مظلوم فلسطین کے حق میں آواز اُٹھاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔حال ہی میں مانچسٹر میں ’انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز‘ (آئی پی پی اے) کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہوش حیات کو اُن کی فلم “لندن نہیں جاؤں گی” میں شاندار اداکاری ...

Read More »

امیتابھ بچن انڈین ایئر فورس کے انٹرویو میں کیوں ناکام ہوئے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ انڈین ایئر فورس کو جوائن کرنا چاہتے تھے لیکن کامیاب نہ ہوسکے۔ٹی وی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی نئی قسط میں اداکار نے بتایا کہ انہیں ٹانگیں لمبی ہونے کی وجہ سے انٹرویو میں مسترد کیا گیا تھا۔امیتابھ بچن نے بتایا کہ جب ان ...

Read More »

شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ فلم کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی: انڈین باکس آفس پر ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں جسے لیجنڈری راج کمار ہیرانی بنارہے ہیں اور ان کا نام ہی فلم کے بلاک بسٹر ہونے کی نشانی ہے۔’ڈنکی‘ کے بعد کنگ خان کی نئی فلم کے حوالے سے مختلف خبریں ...

Read More »

بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا نے راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا نے ساتھی اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر میں تنوشری نے راکھی پر 2018 میں می ٹو مہم کے دوران نفسیاتی صدمہ پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔تنوشری دتا کے مطابق راکھی نے ان پر جھوٹے الزامات لگا کر انہیں بدنام کرنے کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow