ایپل 3,000 ارب ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

نیویارک: نیا سال نہ صرف ایپل کمپنی بلکہ امریکی اسٹاک ایکسچینج کے لیے بھی تاریخی اہمیت کا حامل رہا کیونکہ چھٹیوں کے بعد پہلے روز ہی ایپل کمپنی کے حصص میں اضافے کےبعد اسے دنیا کی پہلی ٹریلیئن ڈالر کمپنی کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔نیویارک اسٓٹاک ایکسچینج کی گھنٹی بجنے نے بعد ایپل کمپنی کےشیئرز تاریخی بلندی پر جاپہنچے ۔ حصص بازار میں قیمت بڑھنے کے بعد ایپل کے اثاثوں میں اضافہ ہوا اور اس کی مالیت تین ٹریلیئن ڈالر تک جاپہنچی۔ اس کا موازنہ کرنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ برطانیہ کی پوری معیشت کا حجم 2.8 ٹریلیئن ڈالر ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

سہیل خان اور سیما خان کا شادی کے 24 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار وفلم ساز سہیل خان نے اپنی اہلیہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow