بھوکی گلہریاں سلاد کے پتے پر لڑ پڑیں، تصاویر وائرل

مشی گن: امریکی فوٹوگرافر نے کئی منٹ تک ایک دوسرے سے گتھم گتھا گلہریوں کی تصاویر کھینچی ہیں جو دنیا بھر میں تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ان تصاویر میں سلاد کے پتے پر دو گلہریوں کو لڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔مشی گن کی شوقیہ فوٹوگرافر پاؤلا بیڈور اپنے گھر سے نکلی تھیں کہ انہوں نے دو سرخ گلہریوں کو دیکھا جو سلاد کے پتے پر لڑ رہی تھیں۔ گلہریاں ایک دوسرے کو دھکیل رہی تھیں، تھپڑ ماررہی تھیں اور کشتی کے داؤ پیچ بھی لگارہی تھیں۔ اس طرح برف سے بھرا فرش گلہریوں کا میدانِ کارزار بن کر رہ گیا تھا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

یوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو سہ فریقی سیریز میں شرکت کی دعوت دیدی

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو سہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow