وہ امراض جو پانی میں ڈوب جانے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں

ایمرجنسی کی صورت میں تیراکی جان بچانے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے لیکن کچھ لوگوں کے لیے سوئمنگ کا جاننا بھی اُن کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کافی نہیں ہوتا۔کینیڈا میں ماہرین کی جانب سے کیے گئے ایک نئے مطالعے کے مطابق اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض امراض ڈوبنے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں۔ مطالعے کے لیے محققین کی ایک ٹیم نے کینیڈا کے ڈیٹا بیس سے 2007 اور 2016 کے درمیان تقریباً 4,300 ڈوبنے والوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ محققین نے پایا کہ ہر تین میں سے ایک بالغ اور 10 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو دائمی امراض لاحق تھے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

سہیل خان اور سیما خان کا شادی کے 24 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار وفلم ساز سہیل خان نے اپنی اہلیہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow