عالیہ بھٹ کی ہمشکل لڑکی کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہمشکل لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم بچا دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹار اداکارہ کی ہمشکل خاتون کا نام تاحال واضح نہیں ہوسکا تاہم اس کی ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ ’سیلیسٹی بائیرگی‘ پر شیئر کی گئی جو تیزی سے وائرل ہوگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ عالیہ نے اپنی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاوڑی‘ میں جس طرح کا لباس زیب تن کیا تھا ہمشکل لڑکی نے بھی ایسا ہی لباس پہنا اور اسی فلم کے ہی گانے پر ڈانس کرتی نظر آئیں۔ ویڈیو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور کومنٹ سیکشن ’دوسری عالیہ بھٹ‘ کے نام سے بھر گیا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

یوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو سہ فریقی سیریز میں شرکت کی دعوت دیدی

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو سہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow