کام کا بوجھ شاہین کی پرواز پر اثر انداز ہونے لگا

لاہور: کام کا بوجھ شاہین شاہ آفریدی  کی پرواز پر اثرانداز ہونے لگا،انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس نے پیسر پر کام کا بوجھ کم کرنے کیلیے آرام کی غرض سے وطن واپس بھجوانے کی درخواست قبول کرلی،دیگر پاکستانی کرکٹرز کو ویسٹ انڈیز سے ہوم ون ڈے سیریز کیلیے منتخب ہونے پر ہی انگلینڈ سے طلب جائے گا۔آئندہ ہفتے اسکواڈ کا اعلان ہونے پر کھلاڑی انگلینڈ سے رخت سفر باندھیں گے،تربیتی کیمپ بھی مختصر ہوگا، جولائی میں دورئہ سری لنکا کی حتمی تاریخیں سامنے آنے پر پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلیے دستیابی کا فیصلہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7اور آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے بعد کپتان بابر اعظم سمیت کئی قومی کرکٹرز آرام کررہے ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

یوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو سہ فریقی سیریز میں شرکت کی دعوت دیدی

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو سہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow