کراچی: ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور زلمی فائنل کھیلے گی۔ڈیرن سیمی نے فی الحال مصروفیات کے سبب پی ایس ایل سیون میں پشاور زلمی کو جوائن نہیں کیا، کرکٹر شعیب ملک نے اسلام آباد یونائٹیڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ پرلکھا کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، ابھی لیگ کا آغاز ہوا ہے، پرفارمنس میں جلد بہتری آجائےگی۔
Latest Posts
ایران میں کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج،6 افراد ہلاکنگراں وزیراعظم کے لئے معیشت دانوں کے انٹرویو ہورہے ہیں ،شیخ رشیددانتوں کو حرارت سے صاف کرنے والے نینوروبوٹ ایجادماضی کی معروف جوڑی شمی کپور اور ممتاز عسکری نے راہیں جدا کیوں کییوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو سہ فریقی سیریز میں شرکت کی دعوت دیدی