[carousel-horizontal-posts-content-slider]

Author Archives: akhtarsahu

ضرورت یہ ہے کہ پاکستان سب کا لاڈلا ہو، کوئی سیاسی جماعت لاڈلی نہ ہو، خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ آنا خوش آئند ہے، مسلم لیگ ن الیکشن کیلیے تیار ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ ہم انتخابات کے لیے بالکل تیار ہیں، یہ خوش آئند کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن نے تاریخیں بتائیں، الیکشن کمیشن اور صدر ایک ہی پیج ...

Read More »

عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد صدر مملکت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کے درمیان  8 فروری 2024 کو عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔سپریم کورٹ کی ہدایت پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کے وفد نے صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ طویل ملاقاتیں کیں جس میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ایوان ...

Read More »

کسی ایجنسی کو شہریوں کے فون ٹیپنگ کی اجازت نہیں دی، وفاقی حکومت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔وفاقی حکومت نے عدالت کو آگاہ کر دیا کہ کسی ایجنسی کو شہریوں کے فون ٹیپنگ اور ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی۔جسٹس بابر ستار نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے اور بشری بی بی کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا جس ...

Read More »

ایم کیو ایم لندن کا مبینہ ٹارگٹ کلر لائنز ایریا سے گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے لائنز ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار کلر کا نام رحمان قریشی عرف ببلو ولد احسان الحق ہے جس کے پاس سے غیرقانونی اسلحہ بھی ملا ہے۔

Read More »

آئی ایم ایف وفد 70 کروڑ ڈالر قسط پر مذاکرات کیلیے کل پاکستان آئیگا

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلیے مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونگے، جس کیلیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 2 نومبر سے پاکستان آئے گا اور پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔ذرائع کے مطابق جائزہ مشن کی قیادت ناتھن پورٹر کریں گے۔ذرائع کا کہنا ...

Read More »

روزانہ 2700 قدم چلنا فالج کے امکانات کم کر دیتا ہے

گریناڈا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ 2700 قدم چلنے سے کم عمری میں موت واقع ہونے یا دل کے دورے یا فالج کے امکانات کو کم ہوجاتے ہیں۔اسپین کی یونیورسٹی آف گریناڈا (غرناطہ) کے محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں 12 بین الاقوامی مطالعوں کا جائزہ لیا گیا جن میں 1 لاکھ 10 ہزار سے ...

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل

کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام صارفین نے دونوں پلیٹ فارمز پر اشتہارات ہٹانے کے لیے لانچ کی جانے والی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کی لانچ یورپی یونین کے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کی پیشِ نظر کی گئی ...

Read More »

سیکڑوں افراد کا اسپائڈر مین کے کپڑے پہن کر اکٹھا ہونے کا مظاہرہ

بیونس آئرس: جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا میں اسپائڈر مین کے کپڑے پہنے تقریباً 2000 افراد نے اکٹھے ہو کر عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔انفلوئنسر یوکی ڈیئنے کے مطابق دارالحکومت بیونس آئرس میں قائم ایک یادگار پر لوگوں کی تعدد ممکنہ طور پر 3000 تک پہنچی ہو لیکن وہاں اتنے اہلکار نہیں تھے جو ان شرکاء کی تعداد کو گن ...

Read More »

ٹائیگر3 ‘ ریلیز سے پہلے مقبول، صبح 7 بجے خصوصی شو دکھایا جائیگا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی۔ فلم کا خصوصی شو صبح 7 بجے دکھایا جائے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپراسٹار سلمان خان کے مداح ’ ٹائیگر3‘ کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم کے ٹکٹس کی غیر معمولی مانگ اور شائقین کے رش کو دیکھتے ہوئے ’ٹائیگر 3‘ ...

Read More »

ہرشا بھوگلے نے پاکستان ٹیم میں تنازعات کا ذمہ دار ’’لاہور قلندرز‘‘ کو قرار دیدیا

معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں مسائل کا ذمہ دار لاہور قلندرز کو قرار دیدیا۔کرکٹ کی نامور ویب سائٹ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں ہرشا بھوگلے نے کہا کہ لاہور قلندرز کی فرنچائز کرکٹ کی دنیا میں کافی بااثر ہے، جس کی وجہ سے تنازعات جنم لے رہے ہیں، آپ دیکھ رہے ہیں کہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow