[carousel-horizontal-posts-content-slider]

بزنس

ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ حاصل، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ کے بارے میں تکنیکی مذاکرات جاری جبکہ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اسٹرکچرل بینچ مارکس پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کردی۔ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق ایف بی آر کی تیار کردہ عملدرآمد رپورٹ بھی پیش کردی گئی ہے تکنیکی سطع ...

Read More »

آئی ایم ایف وفد 70 کروڑ ڈالر قسط پر مذاکرات کیلیے کل پاکستان آئیگا

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلیے مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونگے، جس کیلیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 2 نومبر سے پاکستان آئے گا اور پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔ذرائع کے مطابق جائزہ مشن کی قیادت ناتھن پورٹر کریں گے۔ذرائع کا کہنا ...

Read More »

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

لاہور: اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لے گی، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل یا برقرارر کھنے کا فیصلہ کرے گی۔واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود کو 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

Read More »

ہم نے مہنگائی کو ختم کیا نہ قابو، تاہم کمی آرہی ہے، وزیر خزانہ

کراچی: نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ہم نے مہنگائی کو ختم تو نہیں کیا اور نہ ہی قابو کیا لیکن اس میں کمی آرہی ہیں۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی)  میں تقریب سے  خطاب کرتے ہوئےنگراں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ میرا کام معیشت کو مشکل حالات سے نکالنا ہے ۔ اس ...

Read More »

رواں ہفتے ڈالر کی قدر میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی

کراچی: بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اور گھبراہٹ میں خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے 4ہفتوں بعد گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، ہفتہ وار کاروبار کے وسط میں 28روز بعد ڈالر کی قدر میں یکدم بڑے اضافے کے بعد باقی ماندہ 3روزہ سیشنز میں محدود پیمانے پر تنزلی ہوئی۔ڈالر کی قدر میں اچانک بڑے اضافے سے مارکیٹ میں گھبراہٹ پیدا ہوگئی ...

Read More »

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے مہنگائی کو بریک لگ گئے

کراچی: پیٹرول کی قیمت میں کمی اور روپیہ مستحکم ہونے سے طوفانی رفتار سے بڑھتی مہنگائی کو بھی بریک لگ گئی، اشیا خورونوش کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، پیک شدہ اشیا فروخت کرنیو الی ملٹی نیشنل کمپنیاں عوام کو ریلیف دینے پر تیار نہیں، پیک شدہ آئٹمز کی قیمت جوں کی توں برقرار ہے، ہول سیل سطح پر چینی، آٹا، ...

Read More »

ایک ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ مہنگائی کی شرح 38.28 فیصد رہی، 17 ہزار تا 22ہزار ماہانہ آمدنی والا طبقہ سب سے زیادہ متاثر رہا جسے ...

Read More »

سروا اسلامی سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 21.8 فیصد کر دیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت کے سروا اسلامی سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 21.8 فیصد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی بچت کے سروا اسلامی سرٹیفکیٹ کے نئے شرح منافع کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ایک سال کے لیے سروا سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 21.8 ...

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کی گئی ہے۔پٹرول کی قیمت 331.38 روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 323.38 روپے فی ...

Read More »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ مسلسل جاری

کراچی: کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سے مارکیٹ کا آغاز ہوا اور ڈالر 99 پیسے کی کمی سے 291 روپے 78 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں ڈالر کی قدر کم ہونے کا رجحان برقرار ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow