[carousel-horizontal-posts-content-slider]

دلچسپ/ عجیب

صرف گوری، نیلی آنکھوں والی ایئرہوسٹس کی بھرتیاں، امریکی ایئرلائنز پر مقدمہ دائر

لاس اینجیلس: امریکا کی ایک عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ بیس بال گیم کے کھلاڑیوں کیلئے مخصوص چارٹرڈ یونائیٹڈ ایئر لائنز صرف نوجوان گوری رنگت والی لڑکیوں کو بطور ایئر ہوسٹس بھرتی کررہی ہے جو کہ دوسری قوموں کے ساتھ نسلی تعصب کی علامت ہے۔لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز کی دو ایئر ہوسٹس ...

Read More »

سب سے بڑے کپ میں نوڈلز پیش کرنے کا ریکارڈ

بیجنگ: ایک چینی کمپنی نے 50.80 کلو انسٹنٹ لوسیفن (ایک قسم کے نوڈلز) پکا کر دنیا کے سب سے بڑے انسٹنٹ رائس نوڈلز کے کپ میں پروسنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔گوانگشی لوباوینگ فوڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے لوسیفن (گھونگھے اور چاول کے نوڈلز سے بنا ایک پکوان) بنانے کے لیے 4.3 فٹ لمبے برتن کا استعمال کیا گیا۔

Read More »

امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا لی

امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا کر عالمی ریکارڈ نام کرنے کی امید باندھ لی۔واشنگٹن کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ اینڈرسن اپنی زمین پر اگنے والی اس شکر قندی کو دیکھنے کے لیے یونیورسٹی آف جارجیا ایکسٹینشن ایجنٹ راکی ٹینر اور واشنگٹن کاؤنٹی شیرف جوئل کوچران کو بطور گواہان بلایا۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ ...

Read More »

سیکڑوں افراد کا اسپائڈر مین کے کپڑے پہن کر اکٹھا ہونے کا مظاہرہ

بیونس آئرس: جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا میں اسپائڈر مین کے کپڑے پہنے تقریباً 2000 افراد نے اکٹھے ہو کر عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔انفلوئنسر یوکی ڈیئنے کے مطابق دارالحکومت بیونس آئرس میں قائم ایک یادگار پر لوگوں کی تعدد ممکنہ طور پر 3000 تک پہنچی ہو لیکن وہاں اتنے اہلکار نہیں تھے جو ان شرکاء کی تعداد کو گن ...

Read More »

2 سالہ بچے نے 100 سے زائد ممالک کے جھنڈوں کو پہچان کر ریکارڈ قائم کرلیا

شارجہ: ایک چھوٹے بچے نے ایمن رون اکشے نے 195 ممالک کے جھنڈوں کو شناخت کرکے ایشیا بک آف ریکارڈز کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یادداشت کی حیرت انگیز مہارتوں سے لیس شارجہ میں مقیم ننھے بچے ایمن رون اکشے نے ایشیا بک آف ریکارڈز اور انڈیا بک آف ریکارڈز دونوں کا اعزاز حاصل کرنے کا ایک نادر کارنامہ انجام ...

Read More »

روسی خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے سے شادی کرلی

تاتارستان: 53 سالہ ایک روسی خاتون اپنے زیرِ پرورش لڑکے سے شادی کرنے پر اسکینڈل کی زد میں آگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی خطے تاتارستان سے تعلق رکھنے والی ایک 53 سالہ خاتون نے 22 سالہ لڑکے جس کی انہوں نے 8 سال تک پرورش کی، سے شادی کر کے عوامی سطح پر غصے کو جنم دیا ہے۔ایسیلو شزیوسکایا نامی ...

Read More »

امریکا: اُڑنے کی صلاحیت کھو دینے کے بعد پرندہ پینٹر بن گیا

امریکا کے ایک عجائب گھر میں امریکی کیسٹریل پرندہ جو اُڑنے کی صلاحیت کھو بیٹھا ہے، اس نے بطور فنکار ایک نیا ہنر سیکھ لیا ہے۔امریکی ریاست ورمونٹ میں انسٹی ٹیوٹ آف نیچرل سائنس نے کہا کہ پرندے کا نام فیرسبرگ قصبے کے اعزاز میں رکھا گیا جہاں اسے بچایا گیا تھا، فیرسبرگ زخمی ہونے سے پہلے میوزیم میں فلائٹ ایمبیسیڈر ...

Read More »

چوہے کی آنکھ کی خردبینی تصویر 2023 کی بہترین تصویر قرار

سڈنی: خلیات کے جال سے بھری آنکھ اس خوبصورتی کی ایک شاندار مثال ہے جو فطرت کے چھوٹے سے حجم میں بھی سما سکتی ہے۔چوہے کی آنکھ کے ایک حصے کی جھلک اور اسے صحت مند رکھنے والے مدافعتی خلیات نے 2023 کے نیکون اسمال ورلڈ فوٹومیکروگرافی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ایک کنفوکل مائیکروسکوپ کے ساتھ کھینچی گئی متعدد ...

Read More »

کینیا میں شہری نے جعلی وکیل بن کر 26 مقدمات جیت لیے

نیروبی: کینیا کے ایک شخص کو حال ہی میں اس بات پر گرفتار کیا گیا ہے کہ اس نے ایک وکیل کی نقالی کرتے ہوئے 26 مختلف مقدمات میں مؤکلوں کی نمائندگی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برائن میوندا نامی ایک شخص نے وکیل کا روپ دھار کا 26 مقدمات کا کیس لڑا اور حیرت انگیز طور پر وہ تمام وہ کیس ...

Read More »

دنیا کی عجیب و غریب تصاویر

آج کے دور میں تصاویر کھینچے کا رواج بہت عام ہے اور لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ مناظر خوش کن ہوں اور تصاویر کا زاویہ اچھے سے اچھا ہو تاہم کبھی کبھی غیر شعوری طور پر یا ارادتاً ایسے مناظر کی تصاویر لے لی جاتی ہیں جو کافی دلچسپ ہوتی ہیں۔ درج ذیل کچھ ایسی ہی تصاویر پیش کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow