[carousel-horizontal-posts-content-slider]

تازہ ترین

رضوان سے غلط بیان منسوب کرنے پر آسٹریلوی کپتان کا بھارتی صحافی کو ٹکا سا جواب

بنگلورو: بھارتی صحافی کی پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان سے غلط بیان منسوب کرکے آسٹریلوی کپتان سے اپنی مرضی کا جواب لینے کی کوشش ناکام ہوگئی۔بنگلورو میں جمعرات کو پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ سے قبل پوسٹ میچ پریس کانفرس میں بھارتی صحافی نے محمد رضوان سے جھوٹا بیان منسوب کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزسے سوال کیا کہ محمد رضوان نے ...

Read More »

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہد

ریاض /  ٹوکیو: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کو بروئے کار لانے پر اتفاق کیا گیا۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ...

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو تعصب پر مبنی فیصلوں پر نظر ثانی کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے حکم پر سی ڈی اے میں تعینات ڈیپوٹیشن افسران کے تبادلے سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے غلطی تسلیم کرتے ہوئے نوٹی فکیشن میں ترمیم کی یقین دہانی پر الیکشن کمیشن کو تبادلے کے نوٹی فکیشن میں ایک ہفتے میں ترمیم کی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے ...

Read More »

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل، حفاظتی ضمانت بھی منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کے 24 اکتوبر تک وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر گرفتاری سے روک دیا ہے۔احتساب عدالت کے جج ...

Read More »

تربت؛ گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ: تربت میں ایک گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کیچ کے علاقے تربت میں سیٹلائٹ ایریا میں ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدوروں کا  تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔مزدور ...

Read More »

کبھی اجازت نہیں دینگے کہ کوئی تنظیم یا جتھہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے، وزیراعظم

پشاور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہم کبھی اجازت نہیں دینگے کہ کوئی تنظیم یا جتھہ ہتھیار اٹھا کر ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے، پولیس کو جدید آلات سے لیس کیا جائے تا کہ دہشت گردی کی عفریت سے بہتر انداز میں نمٹا جا سکے۔پشاور میں ایوان صنعت و تجارت کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ...

Read More »

اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو نواز شریف واپس نہیں آسکتے تھے، شہباز شریف

شیخوپورہ: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نے اپنی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو سیاست، جلسے ہوتے اور نہ ہی نواز شریف واپس آسکتے تھے۔شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف ...

Read More »

حماس-اسرائیل جنگ، غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات

بیلجیئم: یورپی یونین نے اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی اور پرتشدد مواد، نفرت انگیز تقاریر اور مبینہ طور پر غلط معلومات پھیلانے پر یورپی یونین نے ایکس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔مذکورہ بالا تحقیقات یورپی یونین کے حال ہی میں نافذ کردہ ٹیک ریگولیشنز کے سلسلے میں ...

Read More »

ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ نے بنگال ٹائیگرز کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی

چنائی: آئی سی سی ورلڈکپ کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ بنگال ٹائیگرز نے 246 رنز کا ہدف دیا جسے کیویز نے 43 گیندوں پہلے دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔چنائی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کی ...

Read More »

بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا نے راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا نے ساتھی اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر میں تنوشری نے راکھی پر 2018 میں می ٹو مہم کے دوران نفسیاتی صدمہ پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔تنوشری دتا کے مطابق راکھی نے ان پر جھوٹے الزامات لگا کر انہیں بدنام کرنے کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow