[carousel-horizontal-posts-content-slider]

تازہ ترین

راکھی ساونت کے مسلمان ہونے سے متعلق سوال پر ثنا خان کشمکش کا شکار

ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان سے راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوال پوچھا گیا جس پر اُنہوں نے کشمکش کا شکار ہوتے ہوئے جواب دینے سے انکار کردیا۔حال ہی میں بھارتی صحافی نے ثنا خان سے سوال کیا کہ ‘جس طرح آپ شوبز انڈسٹری چھوڑ کر اپنے اندر ...

Read More »

عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان آسٹریلیا کو 252 رنز سے شکست دیکر ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان ویٹرنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 400 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔ عبدالرزاق نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ...

Read More »

مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

یروشلم: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر راماللہ اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق راماللہ میں عماری پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے محمد رومانہ کو رات گئے شہید کر دیا گیا جس کے سوگ میں مقامی فلسطینیوں نے عام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا ...

Read More »

دہشت گرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جنکا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی شرپسند قوتوں کو ملک کی معاشی و انسانی ترقی سے تکلیف پہنچ رہی ہے، قوم کی حمایت سے خوارج کے خلاف پوری طاقت سے آپریشن جاری رہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید ...

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے لندن میں ہونے والے اجلاسوں میں آئندہ دنوں میں پارٹی بیانیہ کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ شہباز شریف اور اسحٰق ڈار نے لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتیں کیں۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے ...

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کی گئی ہے۔پٹرول کی قیمت 331.38 روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 323.38 روپے فی ...

Read More »

نگراں وزیراعظم نے عمرہ ادا کرلیا، خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت

 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عمرہ ادا کرلیا جب کہ انہیں خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گزشتہ شب مکہ مکرمہ پہنچے، جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔ نگراں وزیراعظم نے خانہ کعبہ کے اندر نماز ادا کرنے کی ...

Read More »

عمران خان کی قید کے دوران سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی کی سینڑل جیل اڈیالہ میں اسیری کے دوران جیل کے اندر و باہر سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راولپنڈی پولیس کی سیکیورٹی برانچ اور متعلقہ اداروں نے سابق وزیر اعظم کی جیل میں اسیری کے باعث سیکیورٹی اقدامات کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکیورٹی اقدامات بڑھانے کا فیصلہ سیکیورٹی سروے ...

Read More »

گوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔رواں سال اپریل میں گوگل نے امریکی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک میں ممبر شپ کے بغیر پوڈکاسٹ سننے کی سہولت فراہم کر دی تھی۔ صارفین اس سہولت کو استعمال کرتے ہوئے پوڈکاسٹ کو ...

Read More »

نیویارک: 400 پاؤنڈ وزنی ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لی گئی

نیویارک: نیویارک میں کنیکٹی کٹ کے لانگ آئی لینڈ ساؤنڈ سے وائلڈ لائف کے عملے نے 400 پاؤنڈز وزنی ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کنیکٹیکٹ فش اینڈ وائلڈ لائف کے عملے نے لانگ آئی لینڈ ساؤنڈ سے 6 فٹ سے زیادہ لمبی، 5 فٹ چوڑی اور تقریباً 400 پاؤنڈ وزنی ایک دیوہیکل ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑی ہے۔

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow