تازہ ترین

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ 57 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کے تمام بجلی صارفین پر ہوگا۔نیپرا کے مطابق قیمت ...

Read More »

گوجرانوالہ میں بچے سے زیادتی و قتل کے جرم میں والدہ کا کزن گرفتار

گوجرانوالہ میں بچے کے ساتھ زیادتی و قتل کے جرم میں والدہ کے کزن کو گرفتار کرلیا گیا۔گوجرانوالہ میں کمسن بچے کو زیادتی و قتل کرنے والا سفاک شخص بچے کی والدہ کا کزن نکلا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق دوروزقبل بچے شعیب کومبینہ زیادتی کے بعدقتل کیاگیاتھا، ملزم کوسی سی ٹی وی کی مدد سے ...

Read More »

فلواورکووڈ19 کی بروقت شناخت کرنے والا گھڑی نما سینسر

ٹیکساس: یونیورسٹی آف ٹیکساس کے سائنسدانوں نے کلائی پر گھڑی کی طرح پہننے والا ایک سینسر بنایا ہے جو انسانی پسینے کی معمولی مقدار میں موجود کیمیائی اجزا سے کئی طرح کی بیماریوں کے انفیکشن معلوم کرسکتا ہے۔ فی الحال یہ انفلوئنزا اور کووڈ 19 کی تشخیص کے قابل ہے۔یہ سینسر دو اہم بایومارکر کو بھانپ لیتا ہے جو فوری طور ...

Read More »

اداکارہ نیلم منیر نے منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی: معروف اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی منگنی کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیلم کے حوالے سے افواہیں ہیں کہ انہوں نے منگنی کرلی ہے جس پر اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس خبر کی تردید کی اور کہا ایسا کچھ نہیں ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کیریئر کے ...

Read More »

امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے بابر اعظم کی شادی کی شرط رکھ دی

لاہور: پاکستان ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی کی شرط رکھ دی۔امام الحق کہتے ہیں کہ ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور دعا ہے کہ محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا، وعدہ رہا کہ پہلے کپتان بابر اعظم کی شادی ...

Read More »

طالبان نے خواتین سے متعلق سخت فیصلے واپس نہ لیے تو انتہائی قدم اُٹھائیں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان حکومت افغانستان میں خواتین پر غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے، برقع پہننے کی شرط اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اپنے سخت فیصلوں کو واپس نہیں لیتا تو سخت اقدامات پر مجبور ہوں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار پریس بریفنگ ...

Read More »

عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ کے ارکان کا کہنا تھا کہ عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کےلیے آئینی طریقہ اختیار کیا گیا۔صدر عارف علوی نے اپنے اختیارات سے تجاوز ...

Read More »

غیرملکی سازش پر عدالتی کمیشن قائم کیا جائے، صدر کا وزیراعظم اور چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: صدر مملکت نے سابق وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش سے متعلق خط موجودہ وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ارسال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش کردی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا جس میں صدر مملکت نے حکومت میں تبدیلی لانے کے ...

Read More »

امیرِطالبان نے خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار دیدیا

کابل: طالبان سپریم لیڈر ہبتہ اللہ اخوند زادہ نے خواتین کو گھر سے باہر نکلتے وقت سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع پہننے کا حکم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوند زادہ کی جانب سے ایک حکم جاری کیا گیا ہے جس میں خواتین کو عوامی مقامات پر سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا ...

Read More »

سرجانی ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے چوکیدار کو ذبح کردیا

کراچی: شہرقائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چوکیدار کی لاش ملی ہے جسے نامعلوم ملزمان نے تیز دھار آلے سے ذبح کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے بہرام گوٹھ میں پلاٹ پر ڈیوٹی کرنے والے چوکیدار کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی، مقتول کے جسم پر بھی تیز دھار آلے کے وار پائے گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow