تازہ ترین

حمل ضائع کرنے والے جین کا انکشاف اور علاج بھی دریافت

یوکوہاما، جاپان: سائنسدانوں نے کم ازکم چوہوں میں حمل ضائع ہونے اور پیدائشی نقائص کی وجہ بننے والی ایک اہم جینیاتی کیفیت معلوم کرلی ہے اور اس کا علاج بھی معلوم کیا ہے۔یہ جین ایکس کروموسوم میں پایا جاتا ہے اور اگر اس کی سرگرمی کو دبادیا جائے تو وہ مردہ بچے کی وجہ بن سکتا ہے۔ یہ جین بیضے سے ...

Read More »

’طعنے دینے والے شوہراچھے ہوتے ہیں، بیویاں وزن کم کرلیتی ہیں‘، حرا مانی

کراچی: اداکارہ حرا مانی طعنے دینے والے شوہر کی حمایت میں بیان دینے پر مشکل میں پڑگئیں۔حال ہی میں اداکارہ حرا نے اپنے شوہر مانی کے ہمراہ عید کے موقع پر انٹرویو دیا۔ انٹرویوکے دوران ایک موقع پر حرا مانی ون کم کرنے اور طعنے دینے والے شوہر کے حوالے سے دئیے گئے بیان کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئیں۔حرا ...

Read More »

پاکستان کرکٹ کا نظام بدلنے والے اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے

کراچی: پاکستان کرکٹ کا نظام بدلنے والے اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے جب کہ سابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے مطابق سابقہ ڈومیسٹک سسٹم فراڈ تھا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر جب پی سی بی نے فرسٹ کلاس کرکٹ کے ڈھانچے میں تبدیلی کی تو اس وقت چیئرمین احسان مانی تھے، انھوں نے لندن میں برطانوی نیوز ...

Read More »

روس کیساتھ جنگ میں ابتک 10 ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوچکے، یوکرینی وزیر صحت

کیف: یوکرین کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ شروع ہونے والی جنگ کے نتیجے میں اب تک 10 ماہرین صحت ہلاک ہو چکے ہیں۔دارالحکومت کیف میں عالمی ادارہ صحت کے سیکریٹری جنرل کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرینی وزیر صحت نے بتایا کہ جنگ کے دوران 40 ہیلتھ ورکرز زخمی بھی ہوئے ہیں۔انہوں نے اعداد ...

Read More »

حکومت کا 20 کلو آٹے کا تھیلا 300روپے سستا کرنے، 20 لاکھ ٹن گندم منگوانے پر غور

لاہور: وفاقی وصوبائی حکومت نے آٹا کی موجودہ قیمتوں میں200 تا 300 روپے فی 20 کلو تھیلا تک کمی کرنیکا اصولی فیصلہ کر لیاہے۔ممکنہ طور پر 20 کلو آٹا تھیلا کی قیمت 1ہزار تا 1050 روپے کے درمیان مقرر کئے جانے کا امکان ہے،ان قیمتوں کا اطلاق ہونے کی صورت میں حکومت فی تھیلا 600 روپے سے زائد کی سبسڈی برداشت ...

Read More »

نیب کی 90 روزہ حراست کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور: نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم کے بعد نیب90 روز تک کسی کو بھی تحویل میں نہیں رکھ سکے گا جب کہ ملزم کی تحویل 14 روز تک ہو گی۔نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم سے چودہ روز ریمانڈ مکمل ہونے پر ضمانت دائر کی جا سکے گی، ضمانت منسوخ ہونے پر ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر رہے گا جبکہ الزام کی انکوائری ہونے ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا آج دورہ راولپنڈی کا امکان

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا آج دورہ راولپنڈی کا امکان ہے، جس کے دورے کا ممکنہ شیڈول جاری کر دیا گیا۔وزیراعلی آر آئی سی، آر آئی یو اور بے نظیر بھٹو اسپتال کا دورہ کریں گے، وزیراعلیٰ میٹرو بس ایلیویٹیڈ ٹریک کے معائنہ کے لیے چاندنی چوک سے صدر تک میٹرو بس میں سفر کریں گے۔اسکے علاوہ وزیراعلیٰ کے دورے ...

Read More »

اکیلے پنجاب کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں، وزیراعظم

بشام: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹے کی جو قیمت پنجاب میں ہوگی وہی جلد کے پی میں ہوگی، اکیلے پنجاب کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں ہے پاکستان جب ترقی کرے گا جب پنجاب کے ساتھ کے پی ترقی کرے گا۔شانگلہ کے علاقے بشام میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا پاکستان کا سب ...

Read More »

کیوبا کے ہوٹل میں دھماکا ،22 افراد ہلاک

ہوانا: کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہوانا کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں دھماکے سے 22 افراد ہلاک اور74 زخمی ہوگئے۔ دھماکا ممکنہ طورپر گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا۔دھماکے سے ہوٹل کی عمارت تباہ ہوگئی اورقریبی رہائشی علاقے کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دھماکے کا اثراتنا شدید ...

Read More »

کراچی میں شوہرکے قتل میں ملوث بیوی اورآشنا گرفتار

کراچی: سہراب گوٹھ پولیس نے شوہرکے قتل میں ملوث اس کی بیوی اورآشنا کو گرفتار کر کےقتل کا معمہ حل کرلیا ۔21 اپریل کو سہراب گوٹھ تھانے کے علاقے ایوب گوٹھ میں واقع گھرمیں فائرنگ کرکے آصف ولد فقیر محمد نامی شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا ۔پولیس نےابتدائی طورپرشبہ ظاہرکیا تھا کہ مقتول کوجائیداد کے تنازع پرفائرنگ کرکے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow