[carousel-horizontal-posts-content-slider]

پاکستان

پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔انوار الحق سے کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (CPNE) کے وفد نے صدر ارشاد عارف کی قیادت میں ملاقات کی اور انہیں اخبارات کو درپیش مسائل سے آگاہ کیاوزیرِ اعظم نے وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت خزانہ کو ہدایت کی کہ اخبارات کو درپیش ...

Read More »

اشیا اور کرنسی اسمگلنگ سے پاکستان کے وجود کوخطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔سینئر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیاکہ مقامی حکام کی ملی بھگت سے اسمگل شدہ ایرانی تیل کی 27 ہزار گاڑیاں روزانہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہو ...

Read More »

عمران خان کی فیملی، وکلا اور معالج سے جیل میں ملاقات کیلیے درخواست دائر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور  ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔عمران خان کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کا 25 ستمبر کا حکم نامہ چیلنج کیا گیا ...

Read More »

پیٹرول اتنا مہنگا ہوگیا کہ اب ہم بھی برداشت نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو

جیکب آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیٹرول اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ اب ہم بھی برداشت نہیں کرسکتے، مہنگائی پاکستان کے عوام کیلیے سب سے بڑا مسئلہ ہے۔جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپیلزپارٹی ہر وقت الیکشن کیلیے تیار ہے، پاکستان کے عوام کو جلد موقع ملے ...

Read More »

پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کمان سنبھال لی

کراچی :پاک بحریہ کے نامزد امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف ہلالِ امتیاز (ملٹری)، تمغہ بسالت آج بحیثیت 23ویں سربراہ کمان سنبھال لی۔پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی پروقار تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ایڈمرل نوید اشرف ہلالِ امتیاز (ملٹری)، تمغہ بسالت نے پاک بحریہ کے 23ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔امیر البحر ایڈمرل محمد ...

Read More »

16 ماہ کی حکومت میں ہمالیہ نما چیلنجز کا سامنا تھا، شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16  ماہ کی حکومت میں ہمالیہ نما چیلنجز کا سامنا تھا۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یورپی ...

Read More »

نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریف

لاہور: ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف انتقام لینے کے لئے واپس نہیں آ رہے۔شہباز شریف نے لاہور میں اپنے حلقے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2013 میں نواز شریف نے 20، 20 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ختم کی، تب بجلی نہیں تھی اور لوگ بےروزگار تھے، نواز شریف نے صرف 4 ...

Read More »

آرمی چیف نے کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث طاقتور عناصر کو بھی روکاجارہاہے، کوئی کتنا ہی بڑا آدمی ہو کسی کے لیے کوئی نرمی نہیں۔سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے ایک ماہ کے دوران حاصل نتائج بتانا چاہتا ہوں، حکومت نے گندم، چینی، ...

Read More »

دہشت گرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جنکا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی شرپسند قوتوں کو ملک کی معاشی و انسانی ترقی سے تکلیف پہنچ رہی ہے، قوم کی حمایت سے خوارج کے خلاف پوری طاقت سے آپریشن جاری رہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید ...

Read More »

نگراں وزیراعظم نے عمرہ ادا کرلیا، خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت

 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عمرہ ادا کرلیا جب کہ انہیں خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گزشتہ شب مکہ مکرمہ پہنچے، جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔ نگراں وزیراعظم نے خانہ کعبہ کے اندر نماز ادا کرنے کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow