[carousel-horizontal-posts-content-slider]

علاقائی خبریں

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل، حفاظتی ضمانت بھی منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کے 24 اکتوبر تک وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر گرفتاری سے روک دیا ہے۔احتساب عدالت کے جج ...

Read More »

اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو نواز شریف واپس نہیں آسکتے تھے، شہباز شریف

شیخوپورہ: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نے اپنی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو سیاست، جلسے ہوتے اور نہ ہی نواز شریف واپس آسکتے تھے۔شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف ...

Read More »

پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی۔سپریم کورٹ میں کمیٹی میں 70 تولہ سونا ملنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے لگتا ہے پولیس اب کرائے کی پولیس بن گئی، پولیس کی اب اپنی عزت نہیں رہی، ادارے ...

Read More »

بروقت انتخابات؛ ن لیگ اور جے یو آئی میں اختلافات سامنے آ گئے

لاہور: ملک میں عام انتخابات کے بروقت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے  درمیان اختلافات سامنے آ گئے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی عام انتخابات تاخیر سے کرانے کی تجویز کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے انتخابات میں مجوزہ تاخیر  پر مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ ...

Read More »

عمرہ زائرین کے ذریعے کروڑوں کے آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: عمرہ زائرین کے ذریعے کروڑوں روپے مالیت کے آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پاکستان کسٹمز نے عمرہ زائرین کے ذریعے آئی فون اسمگل ہونے کی اطلاع پر جناح ٹرمینل کراچی پر کارروائی کی، جس میں امارات ائر کی پرواز سے آنے والے ایک مشکوک عمرہ گروپ کے افراد سے 51قیمتی آئی فونز برآمد کرلیے گئے۔برآمد کیے ...

Read More »

سائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد: سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات  ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت پہنچے۔ دریں اثنا سرکاری پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، عمران خان کے وکیل سلمان صفدر بٹ اور شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور بیٹا بھی اڈیالہ جیل عدالت ...

Read More »

آپ کو الیکشن کی فکر ہے جبکہ ریاست ڈوب رہی ہے، فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستانی داخلی اور بیرونی خطرات سے دوچار ہے، آپ کو الیکشن کی فکر ہے جبکہ ریاست ڈوب رہی ہے۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستانی داخلی مشکلات اور بیرونی خطرات سے دوچار ہے اور وقت کے ساتھ معاملات گھمبیر ہوتے جارہے ہیں، ...

Read More »

عدالتی احکامات نظر انداز، محکمہ سیسی میں سیکڑوں بھرتیاں کردی گئیں

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) میں سابقہ تاریخوں میں سیکڑوں غیر قانونی بھرتیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود سیسی کی انتظامیہ نے گریڈ 2 سے گریڈ 17 تک کی 1800 تقرریاں کردی ہیں، غیر قانونی بھرتیوں کی نشاندہی کرنے والے سینئر افسر ڈاکٹر عمر ...

Read More »

معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید معاون خصوصی سرمایہ کاری مقرر

اسلام آباد: معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا انہیں وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سرمایہ مقرر کردیا گیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے حوالے سے معروف پاکستانی طاہر جاوید کو معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے، انہیں سرمایہ کاری کا قلم دان دیا گیا ہے۔طاہر جاوید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی ...

Read More »

خودکش حملوں کی بیشتر کارروائیوں میں افغان شہری ملوث تھے، آئی جی پختونخوا

پشاور: آئی جی خیبر پختون خوا پولیس  نے کہا ہے کہ خود کش حملوں کی بیشتر کارروائیوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انسپکٹر جنرل  پولیس خیبر پختونخوا  اختر حیات خان نے کہا کہ دہشت گردی کی بڑی کاروائیوں میں افغان شہری  ملوث  پائے گئے ہیں۔ پشاور پولیس لائن ، ہنگو مسجد خود کش حملہ  بھی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow