[carousel-horizontal-posts-content-slider]

انٹرنیشنل

وال اسٹریٹ جرنل نے پُرتشدد بھارتی دفاعی پالیسی کا راز فاش کردیا

نیو یارک: بااثر امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے  بھارت میں مودی سرکار کی پرتشدد دفاعی پالیسی کا پردہ فاش کردیا۔جریدے کے مطابق مودی سرکار کے اقتدار میں آتے ہی بھارت کی دفاعی پالیسی نے پرتشدد رنگ اختیار کرلیا۔ 2014ء  میں بھارتی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر نے دوسرے ممالک  کوکھلم کھلا دھمکی دی  اور کہا گیا کہ اب ہم وہاں وار کریں ...

Read More »

بیت المقدس کو ہی فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ اسرائیل کو چار جون 1967 کی حدود ...

Read More »

شمالی کوریا نے سیاہ فام امریکی فوجی کو پناہ دینے کے بجائے ڈیپورٹ کردیا

پیانگ یانگ: امتیازی اور ہتک آمیز سلوک کے باعث جنوبی کوریا سے سرحد عبور کرکے شمالی کوریا میں داخل ہونے والے سیاہ فام امریکی فوجی ٹریوس کنگ کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج ٹرویس کنگ اسلحہ سے لیس ہوکر رواں برس کے وسط میں شمالی کوریا میں داخل ہوئے تھے جنھیں فوری طور پر گرفتار ...

Read More »

اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گا

واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزے کے امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اسرائیل کو ایک ایسے خصوصی کلب میں شامل کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں وہ ممالک شامل ہیں جنھیں ویزے کے بغیر امریکا میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔اسرائیل کو آئندہ ...

Read More »

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیق

ٹورنٹو: عالمی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ بھارت کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ہے۔’فائیو آئیز‘ تنظیم کے ...

Read More »

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ’’کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے‘‘ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مکمل طور پر کینیڈا کے ساتھ کھڑا ہے اور کینڈین خدشات پر انویسٹیگیشن کو قریب سے دیکھ رہا ...

Read More »

ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان شدید مشکلات کا شکار ہے، وزیراعظم

نیویارک: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان شدید مشکلات کا شکار ہے۔اقوام متحدہ کےصدردفترمیں ماحولیاتی تبدیلیوں کےحوالےسے اجلاس لیڈرزڈائیلاگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنا پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نےدریائےسندھ کےحوالےسے ...

Read More »

عراق کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملے میں 6 افراد ہلاک

بغداد: عراق کے خودمختار علاقے کردستان کے ایک ایئرپورٹ عربید پر نامعلوم جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈرون حملے میں کردستان کے عربید ایئرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا اور پروازیں معطل کردی گئیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔زخمیوں میں ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید

سرینگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 3 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔تینوں نوجوانوں کو بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔ اوڑی سمیت بارہ مولا ...

Read More »

انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا جائے؛ امریکی صدر کی مودی کو تنبیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے جی-20 اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ہونے والے جی-20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow