[carousel-horizontal-posts-content-slider]

کرائمز

کراچی؛ سیکیورٹی کمپنی کے گارڈزکا اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنی کے گارڈز کا اسٹریٹ کرائمز میں ملوث  ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس ایس پی سائوتھ عمران قریشی کے مطابق ڈیفنس فیز6  میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جو  نجی سیکیورٹی کمپنی کے ملازم ہیں۔  ملزمان سیکیورٹی کمپنی کے یونیفارم میں ملبوث تھے اور شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔پولیس ...

Read More »

کراچی میں بیگ سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد چونا ڈپو میں ندی کے کنارے پڑے ہوئے بیگ سے خاتون کی لاش ملی، جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو بیگ سے نکال کر ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی تاہم خاتون ایم ایل او کی غیر حاضری کی وجہ سے ضابطے کی ...

Read More »

جھل مگسی؛ نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

جھل مگسی: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق جھل مگسی کے علاقے گنداواہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 3 افراد زخمی ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ...

Read More »

کوئٹہ؛ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو ہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: کوئٹہ کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار ...

Read More »

کلفٹن میں بنگلے سے انسانی ڈھانچہ، کورنگی ندی کے قریب معمر خاتون کی بوری بند لاش برآمد

کراچی: کلفٹن کے علاقے میں ایک بنگلے سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے جب کہ کورنگی ندی کے قریب سے معمر خاتون کی بوری بند لاش ملی ہے۔زمزمہ میں واقع بنگلے سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہونے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا۔ترجمان ساؤتھ پولیس کے مطابق ملنے والے انسانی ڈھانچے ...

Read More »

بینک منیجر کو لوٹنے والے 5 پولیس اہلکاروں کیخلاف اپنے ہی تھانے میں ڈکیتی کا مقدمہ درج

کراچی: سچل پولیس نے نجی بینک کے منیجر کو لوٹنے والے 5 پولیس اہل کاروں کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کر کے 2 اہل کاروں کو گرفتارکرلیا۔ایس ایچ او نور محمد شیخ کے مطابق 3 اکتوبر کی شب نجی بینک کا منیجر جنید گاڑی میں سوار تھا جب کہ کار میں ایک خاتون بھی موجود تھیں اور وہ ملیر کینٹ ...

Read More »

ڈی آئی خان؛ پولیس کارروائی میں سی ٹی ڈی کو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان: پولیس اور دیگر اداروں کی کارروائی میں سی ٹی ڈی کو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس  کے البرق یونٹ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ہلاک ہونےو الا دہشت گرد ہیبت سی ٹی ڈی کو 10 ...

Read More »

کورنگی میں4 سالہ بچہ زیرزمین پانی کے ٹینک میں گرکر جاں بحق

کراچی: کورنگی سو کوارٹر  میں کمسن لڑکا زیر زمین پانی کے ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق  کورنگی سو کوارٹر بنگالی پاڑہ میں گھر  میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر کمسن لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 4 سالہ وسیم ...

Read More »

کراچی میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے عالم دین شہید

کراچی: شہر قائد کے علاقے سمن آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے مفتی قیصر فاروق کو شہید کردیا۔ کراچی میں مذہبی افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رُک نہ سکا، سمن آباد تھانے کی حدود میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے مفتی قیصر کو شہید کردیا۔ساتھی علماء کے مطابق مفتی قیصر فاروق اپنے رشتے کے سلسلے میں کراچی سے ...

Read More »

مستونگ؛ میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 25 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

مستونگ : مستونگ میں جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل مسجد کے قریب دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق بازار میں ہونےو الے دھماکے میں ابتدائی طور پر متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ  کے مطابق دھماکا مدینہ مسجد کے قریب ہوا، جہاں لوگ عیدمیلاد النبیؐ کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow