[carousel-horizontal-posts-content-slider]

شوبز

سادگی والی شادی لمبی ہوتی جارہی ہے’: ماہرہ خان کی مزید تصاویر وائرل

کراچی: رواں ماہ اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی تقریبات کی مزید تصاویر جاری کردی ہیں۔ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ پیلے رنگ کی ساڑھی میں ملبوس ہیں جبکہ اُن کے ہاتھوں پر مہندی بھی لگی ہوئی ...

Read More »

اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ریلیز ہوتے ہی اسپتال میں داخل

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ شہناز گل شہناز گل کو اپنی نئی فلم ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی اسپتال جانا پڑا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ’ تھینک یو فور کمنگ‘ کی پروموشن میں مصروف تھیں کے اس دوران ان کے حوالے سے ایسی خبر سامنے آئی کہ ان کے مداح تشویش کا شکار ہوگئے۔شہناز گل نے سوشل ...

Read More »

ماہرہ خان کی مہندی کی تقریب کی تصاویروائرل

کراچی: حال ہی میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے مایوں کے بعد اب اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ...

Read More »

حرام تعلقات سے بچنے کیلئے شادی کا فیصلہ کیا، حرا خان

لاہور: پاکستانی اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حرام تعلقات سے بچنے کیلئے شادی کی ہے۔ایک نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں انہوں نے اپنے شوہر اداکار ارسلان خان کے ساتھ شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔حرا خان کا کہنا تھا کہ شادی پیشہ ورانہ زندگی میں کوئی بوجھ نہیں بنتی اور نہ ہی ...

Read More »

یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا۔کراچی میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکارہ بلال عباس اور ارسلان نصیر کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔یمنیٰ زیدی نے 2 لکس اسٹائل ایوارڈز جیتے اور سب سے زیادہ ایوارڈز لینے والی اداکارہ بن گئیں۔یمنیٰ نے سوشل میڈیا پر ...

Read More »

ورلڈ کپ: حریم شاہ نے مخالف ٹیموں کو ڈھیر کرنے کا طریقہ بتادیا

کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کی مخالف ٹیموں کو میچ کے آغاز میں ہی ڈھیر کرنے کا دلچسپ طریقہ بتادیا ہے۔اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ترانہ جاری کیا تھا جو پاکستان ...

Read More »

امیتابھ بچن مشکل میں، اداکار پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

ممبئی: بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن مشکل میں پڑگئے، گمراہ کُن اشتہار کی وجہ سے اداکار پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (CAIT) نے بیگ بلین ڈیز سیل  (Big Billion Days Sale) پر بننے والے اشتہار کے خلاف شکایت درج کروائی ہے، اس اشتہار میں بالی ووڈ ...

Read More »

کیا سلمان خان بیمار ہیں؟ وائرل ڈانس ویڈیو پر مداحوں کو تشویش

نئی دہلی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی ڈانس ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان مداح پریشان ہوگئے۔بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ سلمان خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ ایک بڑے صنعت کار کے پوتے کی سالگرہ  کے فنکشن میں اسٹیج پر اپنے ایک مشہور گانے پر ڈانس کررہے ہیں۔ سلمان خان  تھکے تھکے ...

Read More »

راکھی ساونت کے مسلمان ہونے سے متعلق سوال پر ثنا خان کشمکش کا شکار

ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان سے راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوال پوچھا گیا جس پر اُنہوں نے کشمکش کا شکار ہوتے ہوئے جواب دینے سے انکار کردیا۔حال ہی میں بھارتی صحافی نے ثنا خان سے سوال کیا کہ ‘جس طرح آپ شوبز انڈسٹری چھوڑ کر اپنے اندر ...

Read More »

آغا علی اور حنا الطاف کی علیحدگی کی خبریں ایک بارپھر سرگرم

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی حنا الطاف اور آغا علی کی علیحدگی کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سرگرم ہونے لگی ہیں۔حنا الطاف اور آغا علی کی جدائی کی خبروں نے اُس وقت زور پکڑا کہ جب سوشل میڈیا صارفین نے اس بات پر غور کیا کہ جوڑی نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا ہے۔اداکارہ حنا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow