[carousel-horizontal-posts-content-slider]

شوبز

پرینیتی چوپڑا شوہر کی محبت میں گلوکارہ بن گئیں، ویڈیو وائرل

ممبئی: حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو اُن کے شوہر راگھو چڈھا کی محبت نے گلوکارہ بنا دیا جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ان دنوں سوشل میڈیا پر پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شاہی شادی کی تقریب کی دلکش تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہیں جنہیں دیکھ کر اس جوڑے ...

Read More »

پریانکا چوپڑا کی پرینیتی اور راگھو کو شادی پر مبارکباد اور اہم مشورہ

چندی گڑھ: بالی وڈ اور ہالی وڈ اسٹار پریانکا چوپڑا نے نئے شادی شدہ جوڑے پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کو شادی پر مبارکباد اور اہم مشورہ دے دیا۔انسٹاگرام پر پوسٹ میں اداکارہ نے پرینیتی اور ان کے سیاستدان شوہر کی ایک تصویر لگائی اور انہیں شادی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے تصویر کو پرفیکٹ قرار دیتے ہوئے نئے ...

Read More »

پاکستانی مداح بھی اب عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم دیکھ سکیں گے

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ معروف او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمازون پرائم پر ریلیز کردی گئی چناں چہ اب پاکستانی مداح بھی یہ فلم دیکھ سکیں گے۔فلمساز کرن جوہر نے انسٹاگرام پر فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اب راکی اور رانی کی پریم ...

Read More »

پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تقریب آج ہوگی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی مہندی کی تقریب آج شام ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں منعقد ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا اپنے اہلخانہ سمیت مہندی کی تقریب کیلئے اودے پور پہنچ گئے ہیں۔پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے لیے اودے پور کے ایئرپورٹ کو خصوصی طور پر ...

Read More »

پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغاز

ممبئ: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔پرینتی چوپڑا 24 ستمبر کو سیاستدان راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں اور گزشتہ روز سے اُن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ان تقریبات کا آغاز گزشتہ شب ہونے والی ‘صوفی نائٹ’ سے کیا ...

Read More »

طلاق کے صدمے سے نکلنے میں 5 سال لگے، منشا پاشا

کراچی: اداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہے کہ طلاق کا فیصلہ زندگی کا مشکل ترین فیصلہ ہے۔اداکارہ منشا پاشا نے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح دیکھ کر بہت سارے لوگ شادی نہیں کرتے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ شادی کے بعد طلاق ہی ہونا ہے تو یہ کام کیوں کیا جائے۔اپنی پہلی شادی ...

Read More »

سیف کے عقیدے اور عمر پر بات نہیں ہونا چاہیے، کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان کے عقیدے اور عمر پر بات نہیں ہونا چاہیے۔بھارتی اخبار کو انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ شادی میں عمر اورعقیدے سے فرق نہیں پڑتا۔ ہم دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں ...

Read More »

پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فلم کو عالمی اعزاز مل گیا

کراچی: پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم ’جگ : پیسز آف لائف‘ کو عالمی اعزاز مل گیا اور ان کی فلم کا پریمیئر آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں ہوگا۔آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں پریمیئر نہ صرف مہروز امین کیلئے ایک کامیابی ہے بلکہ اس کے ذریعے پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھی عالمی منظر نامے میں نئی شناخت ملی ہے۔فلم ...

Read More »

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ کا ویڈیو کلپ شیئر کردیا

 بالی وڈ کے نامور کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے۔صبا قمر کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ یہ کہتے ہوئے نظر آتی ہیں کہ خوش انسان ہمیشہ دوسروں کو خوشی دیتا ہے جب کہ ناراض انسان دوسرے سے ناراض ہی رہتا ہے۔کپل شرما نے صبا قمر ...

Read More »

عوام کے دماغ میں کیڑا ہے ہرچیز کو منفی لیتے ہیں، نادیہ حسین

کراچی: اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین  نے کہا ہے کہ عوام کے دماغ میں کیڑا ہے جو کسی بھی چیز کو مثبت نہیں لیتے۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ ہمارے عوام کی 70 فیصد تعداد حسد اور نفرت کی وجہ سے ہرچیز کو منفی انداز میں لیتی ہے۔ عوام کے دماغ میں کیڑا ہے جو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow