کھیل

شعیب ملک مزید 3 سال کرکٹ کھیلنے کیلیے تیار

شعیب ملک مزید 3 سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلیے تیار ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ آسٹریلیا میں رواں سال شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے میں نے کوئی ذہن نہیں بنایا مگر اللہ کا شکر ہے کہ آرام سے مزید 2 یا 3سال تک انٹرنیشنل ...

Read More »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی: آسٹریلیا نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔پہلا روز ٹاس جیتنے والے آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا تھا کہ وکٹ دیکھنے میں اچھی لگ رہی ہے اور اب ہمارا کام اچھی بیٹنگ کرنا ہے، مچل سوئپسن کو ٹیسٹ میں ڈیبیو کروا رہے ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ...

Read More »

آسٹریلیا سے خوفزدہ ہونے کا تاثردرست نہیں ،بابراعظم

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیوی ٹیم سے خوفزدہ ہونے کا تاثر درست نہیں ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ آسٹریلیا مضبوط ٹیم ہے مہمان ٹیم کیخلاف کامیابی بہت ضروری ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی کارکردگی بہترین رہی۔بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہرجگہ کھیلنے کی کنڈیشنز مختلف ہوتی ...

Read More »

ڈیوڈ وارنر کا کراچی میں بہتر وکٹ بنانے کا مطالبہ

کراچی: آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی بے جان وکٹ کے بعد اب ہم چاہتے ہیں کہ کراچی میں بہتر وکٹ بنائی جائے۔کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس میں ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ راولپنڈی کی وکٹ بے جان تھی لیکن کراچی میں میچ سے قبل کنڈیشن کا جائزہ لیں گے اور کراچی ٹیسٹ میں کتنے اسپینرز ...

Read More »

ٹیسٹ کرکٹ کی ریکارڈ بک میں کئی نئے اندراج

کراچی: ٹیسٹ کرکٹ کی ریکارڈ بک میں کئی نئے اندراج ہو گئے جب کہ امام الحق دونوں اننگز میں سنچریاں بنانے والے 10 ویں پاکستانی بن گئے۔راولپنڈی کی ڈیڈ پچ پر رنز کے انبار لگنے سے کئی ریکارڈز بھی بن گئے جب کہ امام الحق دونوں اننگز میں سنچریاں بنانے والے 10 ویں پاکستانی بن گئے۔ان سے قبل حنیف محمد نے ...

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے بغیر کسی نقصان 76رنز بنا لیے

راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں کھانے کے وقفے تک پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف بغیر کسی نقصان 76رنز بنا لیے۔پانچواں روزپاکستان کو آسٹریلیا پر 93رنز کی برتری حاصل ہے۔ اوپنر امام الحق 40 اور عبداللہ شفیق 33 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا چوتھا روز بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔چوتھا روزراولپنڈی میں گزشتہ رات کی مسلسل بارش سے گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث چوتھے روز کے کھیل کا آغاز نہیں ہوسکا۔ آسٹریلیا کو پاکستان کا اسکور ختم کرنے لے لیے مزید 205 رنز درکار ہیں۔ایمپائرز ساڑھے 11 بجے دوبارہ گراؤنڈ کا ...

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں پر 271 رنز بنا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل خراب روشنی اور بارش کی وجہ سے روک دیا گیا جب کہ آسٹریلیا نے 2 وکٹ کے نقصان پر 271 رنز بنالئے۔تیسرا روزراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا اور کھانے کے وقفے تک بغیر کسی نقصان پر 138 رنز ...

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر ڈیکلیئر کر دی جبکہ اظہر علی نے بھی سنچری مکمل کرلی اور 185 رنز کا بڑا اسکور بناکر آؤٹ ہوئے۔دوسرے روزپاکستان نے  1 وکٹ کے نقصان پر 245 رنز سے میچ کا آغاز کیا۔  کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 302 رنز بنائے۔ کھانے کے بعد ...

Read More »

پہلاٹیسٹ، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم  نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں2 جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم میں ایک اسپنرشامل ہے

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow