کھیل

پاکستانی نژاد باکسرعامرخان کو اہم ترین فائٹ میں شکست

مانچسٹر: برطانوی حریف کیل بروک نے باکسرعامرخان کو اہم ترین فائٹ میں شکست دیدی۔مانچسٹر ارینا میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائٹ میں برطانوی حریف کیل بروک نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو شکست دیدی، کیل بروک کے تابڑ توڑ وار نے عامر خان کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔باکسر کیل بروک نے اپنے کیریئر کی 40ویں کامیابی عامر خان سے ...

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے انجرڈ کپتان شاداب خان کی آج دستیابی فٹنس کلیئرنس سے مشروط

لاہور:  ایچ بی ایل پی ایس 7 میں لاہور قلندرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کے انجرڈ کپتان شاداب خان کی دستیابی کے حوالے سے فیصلہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔قذافی اسٹیڈیم میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 میں سے 4 میچ جیتے ہیں ...

Read More »

کینگروز سے سیریز؛ پی سی بی نے سلو پچز کا منصوبہ بنالیا

لاہور /  کراچی:  کینگروز کا شکار کرنے کیلیے پی سی بی نے سلو پچز کا منصوبہ بنالیا ہوم ٹیسٹ سیریز کیلیے مشقوں کا بھی آغاز ہوگیا دستیاب کھلاڑی کراچی میں ایکشن میں دکھائی دیے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے ہوم ٹیسٹ سیریز کی پچز سلو ہوں گی، ،حکام کو خدشہ ہے کہ تیز،باؤنسی یا ٹرننگ پچ بنانے سے کہیں خود جال ...

Read More »

آسٹریلیا سے سیریز، ٹیسٹ کرکٹرز کا کیمپ آج کراچی میں شروع ہوگا

کراچی: آسٹریلیا سے ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل دستیاب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل دستیاب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے کراچی میں شروع ہورہا ہے، جس میں اظہرعلی، فواد عالم، امام الحق، نعمان علی، ساجد خان اور سعود شکیل شرکت کریں گے، ریزرو ...

Read More »

بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

لاہور: بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر ...

Read More »

ایچ بی ایل پی ایس ایل7؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آج پشاورزلمی کا چیلنج درپیش

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل7میں اعتماد کی بحالی کیلیے کوشاں گلیڈی ایٹرز کو آج پشاورزلمی کا چیلنج درپیش ہوگا۔قذافی اسٹیڈیم میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مقابل ہوں گی،دونوں ٹیموں نے اب تک7،7میچز کھیل کر3،3فتوحات حاصل کی ہیں، پلے آف مرحلے میں رسائی کی امیدیں زندہ رکھنے کیلیے یہ معرکہ خاص اہمیت اختیار کرگیا ہے۔

Read More »

دورہ پاکستان؛ اسٹیکٹی ریزرو پلیئرز میں بھی شمولیت پر خوش

کراچی: دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلوی ریزرو پلیئرز میں شامل کیے جانے پر پیسر مارک اسٹیکٹی انتہائی خوش اور مطمئن ہیں۔رواں برس شیفلڈ شیلڈ سیزن کے ٹاپ وکٹ کیپر کو نیشنل سلیکٹرز نے ٹیسٹ ٹور کے لیے نظر میں رکھا ہے، ان کا کہنا ہے کہ میرے لیے یہ امر بھی انتہائی خوش کن ہے کہ نیشنل سلیکٹرز نے مجھے ...

Read More »

لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان سپرلیگ کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے ،جس کا ٹاس قلندرز کے حق میں رہا۔لاہور کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور کوئٹہ ...

Read More »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7؛ تمام کھلاڑیوں کو معاوضوں کی 70 فیصد رقم ادا

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں شریک تمام کھلاڑیوں کو معاوضوں کی 70 فیصد رقم ادا کر دی گئی جب کہ باقی 30 فیصد ایونٹ ختم ہونے کے6ہفتوں میں دے دی جائے گی۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن ان دنوں لاہور میں جاری ہے،34 میں سے 17 میچز مکمل ہو چکے،گزشتہ روز پی سی بی ...

Read More »

ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ دنیا کی ٹاپ تھری لیگزمیں سے ایک قرار

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کرکٹ کے معیار نے راشد خان کا دل جیت لیا،افغان آل راؤنڈر نے دنیا کی ٹاپ تھری لیگز میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہاکہ ہر ٹیم کے پاس 140کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرنے والے پیسرز موجود ہیں۔بولرز کا حوصلہ آزمانے والے بیٹرز بھی ایکشن میں نظر آتے ہیں،لاہور قلندرز ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow