کھیل

پی ایس ایل الاؤنسز کا معاملہ بورڈ کیلیے دردِ سر بن گیا

کراچی: پی ایس ایل کے الاؤنسز کا معاملہ بورڈ کیلیے دردِ سر بن گیا۔کئی برس گذرنے کے باوجود آڈٹ رپورٹ کا اعتراض موضوع بحث ہے، گذشتہ دنوں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بھی اس پر بات ہوئی، اگر معاملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیجا گیا تو آفیشلز کو اضافی رقم واپس بھی کرنا پڑ سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

کورونا قوانین کیوں توڑے،آسٹریلیا نے ٹینس اسٹار جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا

میلبرن: آسٹریلیا نے کورونا قوانین پورے نہ کرنے پرٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا۔ جوکووچ کوڈی پورٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنمنٹ میں شرکت کے لئے ملیبرن پہنچے تھے۔ائیرپورٹ حکام نے سربیا ...

Read More »

بنگلادیش کی نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی فتح

ماؤنٹ منگوئی: بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔بنگلا دیش نے ماؤنٹ منگنوئی میں عالمی چیمپئن نیوزی لینڈ کو انہی کی سرزمین پر 8 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔بنگال ٹائیگرزنے اپنے ہوم گراؤنڈ کے باہر چھٹی مرتبہ یہ کامیابی حاصل کی ہے 10سال بعد کوئی ایشین ٹیم نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ میچ ...

Read More »

الیکس ہیلز انتہائی مسابقتی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب

کراچی:  انگلش بیٹر الیکس ہیلز انتہائی مسابقتی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب ہیں۔33 سالہ کرکٹر کی خدمات اسلام آباد یونائیٹڈ نے حاصل کرلی ہیں، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک ہائی کوالٹی لیگ ہے، انتہائی باصلاحیت مقامی کرکٹرز، خاص طور پر بولرز اسے انتہائی مسابقتی ٹورنامنٹ بناتے ہیں، اس لیگ میں آپ کو آخری روز تک معلوم ...

Read More »

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور:پاکستانی کرکٹرمحمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اورٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اورٹی 20 سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔محمد حفیظ نے 2018 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی۔18 سال کے کرکٹ کیرئیر میں محمد حفیظ نے55 ٹیسٹ ...

Read More »

گہرے زخموں سے منٹوں میں خون روکنے والا آلہ

ناٹنگھم، برطانیہ: حادثوں اور خصوصاً تیز دھار آلے سے لگنے والے گہرے گھاؤ سے خون اتنی تیزی سے بہتا ہے کہ اسے روکنے میں ناکامی پر انسانی جان ضائع ہوجاتی ہے۔ اب ایک طالبعلم کے تیارکردہ نظام سے گہرے زخموں سے خون کے بہاؤ کو روکنا منٹوں میں ممکن ہوتا ہے۔لوبورویونیورسٹی ایک طالبعلم نے ایک انقلابی آلہ بنایا ہے جو ...

Read More »

ٹرمپ نے فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل، سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر کے سی ای اوز کے خلاف فلوریڈا کی وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی ریاست ...

Read More »

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے شہنشاہ جذبات دلیپ کمارانتقال کرگئے

ممبئی:کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے برصغیرکے مایہ ناز اداکار اوربالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار98 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے’’شہنشاہ جذبات‘‘ کہلائے جانے والے اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو گزشتہ ہفتے سانس لینے میں دشواری کے باعث ممبئی کے ہندوجا اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور ...

Read More »

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 50 ہزار 531 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1683 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ملک میں اب تک کورونا کے مصدقہ مثبت ...

Read More »

جو کہتے تھے آر یا پار ہوگا، وہ پاؤں پکڑنے تک آگئے، بلاول کے ن لیگ پر وار

عباس پور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی حلیف ساتھ مل کرکٹھ پتلی کوگرانےمیں سنجیدہ نہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے عباس پور آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کا رخ کریں گے، بنی گالا کی طرف آئیں اور کٹھ پتلی کو بھگائیں گے، منافق جھوٹ بولتاہے اور یوٹرن لیتاہے، پچاس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow