کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 50 ہزار 531 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1683 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ملک میں اب تک کورونا کے مصدقہ مثبت کیسز کی تعداد 967,633 ہوگئی ہے جن میں سے 910,609 مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز اس وبا نے مزید 24 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ اس طرح ملک میں اب تک کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 493 ہوگئی ہے۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

وزیراعظم نے شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے شاہ زین بگٹی کومعاون خصوصی مقرر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow