پی ایس ایل 8 کے لیے چار شہروں کو فائنل کرلیا گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں سیزن کے لیے مجوزہ ونڈو کا تعین کرلیا گیا، ایونٹ آئندہ برس 15 فروری سے 31 مارچ تک مکمل کرلیا جائے گا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میچز اس بار چار شہروں میں ہوں گے، ایونٹ کے لیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان اور راولپنڈی کو بھی میزبانی کے لیے فائنل کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جنوری 2023ء میں نیوزی لینڈ کو دو ٹیسٹ اور وائٹ بال سیریز کے لیے دورہ کرنا ہے جس کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان آئے گی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

یوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو سہ فریقی سیریز میں شرکت کی دعوت دیدی

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو سہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow