پاکستان کرکٹ کا نظام بدلنے والے اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے

کراچی: پاکستان کرکٹ کا نظام بدلنے والے اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے جب کہ سابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے مطابق سابقہ ڈومیسٹک سسٹم فراڈ تھا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر جب پی سی بی نے فرسٹ کلاس کرکٹ کے ڈھانچے میں تبدیلی کی تو اس وقت چیئرمین احسان مانی تھے، انھوں نے لندن میں برطانوی نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ جب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنا تو اس وقت سوائے ایک کے دیگر تمام بینکس نے فرسٹ کلاس کرکٹ سے خود کو الگ کر لیا تھا،مذکورہ ادارے نے بھی ہمیں کہہ دیا تھا کہ یہ ان کا آخری سیزن ہے، یہ ڈپارٹمنٹس معاشی صورتحال کی وجہ سے اسے بوجھ سمجھ رہے تھے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

یوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو سہ فریقی سیریز میں شرکت کی دعوت دیدی

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو سہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow