امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے بابر اعظم کی شادی کی شرط رکھ دی

لاہور: پاکستان ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی کی شرط رکھ دی۔امام الحق کہتے ہیں کہ ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور دعا ہے کہ محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا، وعدہ رہا کہ پہلے کپتان بابر اعظم کی شادی ہوگی پھر میں شادی کروں گا۔انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے ایک سال سے ڈیڑھ سال تک شادی کرلوں لیکن ابھی ساری توجہ کرکٹ پر مرکوز ہے، کرکٹ پاکستان کا مقبول ترین کھیل ہے، سب لوگ اس کے بارے میں بات کرتے اور میمز بناتے ہیں تو اچھا لگتا ہے

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

یوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو سہ فریقی سیریز میں شرکت کی دعوت دیدی

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو سہ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow