ناٹنگھم، برطانیہ: حادثوں اور خصوصاً تیز دھار آلے سے لگنے والے گہرے گھاؤ سے خون اتنی تیزی سے بہتا ہے کہ اسے روکنے میں ناکامی پر انسانی جان ضائع ہوجاتی ہے۔ اب ایک طالبعلم کے تیارکردہ نظام سے گہرے زخموں سے خون کے بہاؤ کو روکنا منٹوں میں ممکن ہوتا ہے۔لوبورویونیورسٹی ایک طالبعلم نے ایک انقلابی آلہ بنایا ہے جو ایک نرم پیڈ کی طرح ہے اور گھاؤ میں داخل ہوکر پھیل کر خون کو روکتا ہے۔ اس طرح ہسپتال پہنچانے یا پھر ایمبولینس کی آمد تک خون کا بہاؤ روکا جاسکتا ہے۔ یہ نظام کسی کارک کی طرح صرف پانچ منٹ میں گہرے ترین زخم سے بھی لہو کا رساؤ بند کرسکتا ہے۔
Latest Posts
ایران میں کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج،6 افراد ہلاکنگراں وزیراعظم کے لئے معیشت دانوں کے انٹرویو ہورہے ہیں ،شیخ رشیددانتوں کو حرارت سے صاف کرنے والے نینوروبوٹ ایجادماضی کی معروف جوڑی شمی کپور اور ممتاز عسکری نے راہیں جدا کیوں کییوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو سہ فریقی سیریز میں شرکت کی دعوت دیدی