گزشتہ مالی سال میں 23 قومی اداروں کی نجکاری کا عمل مکمل ہوچکا ہے، وزارت نجکاری

اسلام آباد: وزارت نجکاری کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020-21 کے دوران مجموعی طور پر 27 قومی اداروں میں سے 23 کی نجکاری کا عمل مکمل ہو چکا ہے جبکہ دیگر اداروں کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی خدمات کے حصول کے لیے اظہار دلچسپی کے اشتہارات جاری کیے جا چکے ہیں۔وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کی زیرصدارت ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں قومی اداروں کی نجکاری کی تازہ ترین صورتحال اور پیش رفت کے حوالے سے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک طرز کی ویڈیو کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: فیس بک نے اپنے ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow