ٹوٹی ہڈیاں جوڑنے اور زخم جلدی بھرنے کیلیے ’’بجلی بھری‘‘ پٹی

وسکونسن / بیجنگ: امریکی اور چینی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر تحقیق کرتے ہوئے ایک ایسی پٹی ایجاد کرلی ہے جو اپنے لیے خود ہی بجلی بناتے ہوئے نہ صرف کسی زخم کو جلد مندمل کرسکتی ہے بلکہ ٹوٹی ہڈیوں تک کو بہت کم وقت میں جوڑ سکتی ہے۔یہی نہیں، بلکہ کام مکمل ہوجانے کے بعد یہ پٹی جسم کے اندر خود ہی بے ضرر مادّوں میں تبدیل ہو کر تحلیل ہوجاتی ہے۔واضح رہے کہ حالیہ تحقیقات سے معلوم ہوچکا ہے کہ جسم کے متاثرہ مقام پر برقی برانگیختگی (معمولی سی اضافی بجلی) سے زخم مندمل ہونے اور ٹوٹی ہڈیاں جڑنے میں درکار وقت خاصا کم ہوجاتا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

گزشتہ مالی سال میں 23 قومی اداروں کی نجکاری کا عمل مکمل ہوچکا ہے، وزارت نجکاری

اسلام آباد: وزارت نجکاری کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020-21 کے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow