مبشر کامران سیال آپ نہایت ہی محنتی اور قابل شخصیت ہیں

بہاولپور:مبشر کامران سیال آپ نہایت ہی محنتی اور قابل شخصیت ہیں آپ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے کاروبار سے وابستہ ہیں کاروباری لحاظ سے آپ ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں آپ کی محنت اور ایمانداری کی بنا پر لوگ آپ پر بہت اعتماد کرتے ہیں صحافیوں سے گفتگو میں مبشر صاحب کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے شوق کو کاروبار میں بدلا ہے انشاءاللہ میں اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے کام کو احسن طریقے سے سر انجام دوں گا

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے شہنشاہ جذبات دلیپ کمارانتقال کرگئے

ممبئی:کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے برصغیرکے مایہ ناز اداکار اوربالی ووڈ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow